English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان ، طالبان کے حملے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی 

share with us

کابل:26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں طالبان کے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ضلعی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ قندوز کے ضلع دشت آرچی میں طالبان کے ایک گروپ نے سکیورٹی چوکی پر اچانک دھاوا بول دیا۔ سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی ۔ جھڑپ میں چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ حملے میں کوئی جنگجو ہلاک یا زخمی نہیں ہوا

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا