English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام کے موضوع پر روس، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

share with us

ماسکو:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)روس،ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ اسی ماہ ماسکو میں ملاقات کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق اس دوران شام کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر یہ ملاقات اٹھائیس اپریل کو ہو گی۔ یہ تینوں ممالک شامی تنازعے کے حوالے سے مختلف موقف رکھتے ہیں۔ روس اور ایران صدر اسد کا حامی ہے جبکہ ترکی بعض شامی باغی گروپوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا