English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندو اکثریتی علاقہ میں اقلیتوں کے لئے ہاسٹل نہیں بننے دیں گے : ہندوتواتنظیمیں

راجستھان میں حکومت کی جانب سے اقلیتی طلبہ کے لئے ہاسٹل کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تعمیر کے لئے زمین بھی الاٹ کر دی گئی ہے لیکن ہندوتو نواز تنظیمیں ہاسٹل کی تعمیر کے خلاف سڑک پر آ گئی ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ ہندو اکثریت والے علاقے میں اقلیتی طلبہ کے لئے ہاسٹل کی تعمیر نہیں ہونے دیں گے ۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق  ہندوتوا تنظیموں کے کارکنوں نے اقلیتی ہاسٹل کے لیے زمین کی الاٹمنٹ کے خلاف ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ اس معاملے پر ہندو تنظیموں نے بھی مقامی تاجروں کی تنظیم سے ہاتھ

مزید پڑھئے

دہلی حکومت بنام ایل جی معاملہ : مودی حکومت نے آرڈیننس لاکر سپریم کورٹ کے فیصلے کو پلٹا

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی والوں کے کام کو روکنے کے لئے مودی حکومت نے افسروں کے تبادلے اور تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو آرڈیننس لا کر پلٹ دیا۔ اے اے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو پلٹنے کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے آرڈیننس پر آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اروند کیجریوال ملک کے مقبول لیڈر ہیں اور دہلی کے عوام نے انہیں تین بار منتخب کیا ہے۔ عوام نے انہیں 90 فیصد سے

مزید پڑھئے

ساورکر کے یوم پیدائش پر پارلمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح ! اپوزیشن نے کہا یہ ملک کی توہین

نئی دہلی، مئی 20: وزیر اعظم نریندر مودی 28 مئی کو دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے والے ہیں، جو کہ ہندوتوا کے نظریہ ساز وی ڈی ساورکر کی یوم پیدائش ہے۔ اپوزیشن لیڈروں نے جمعہ کے روز کہا کہ یہ فیصلہ سیاسی طور پر محرک ہے۔ انھوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ افتتاح وزیراعظم کیوں کر رہے ہیں، صدر جمہوریہ کیوں نہیں۔ ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سکھیندو شیکھر رے نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’’ہندوستان کی آزادی کے 75 ویں سال میں 26 نومبر کو نئی پارلیمنٹ کی عمارت کا افتتاح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 54 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا