English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیراعظم کے ہاتھوں پارلمنٹ ہاوس کے افتتاح پر بول پڑے اویسی ، اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حیدرآباد: نئی دہلی میں نئے مکمل ہونے والے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب کو لے کر سیاست تیز ہوگئی ہے۔ جہاں کانگریس پارٹی سمیت 19 اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر لوک سبھا اسپیکر نئی عمارت کا افتتاح کرتے ہیں تو وہ اس تقریب میں شرکت کریں گے، لیکن اگر وزیر اعظم نریندر مودی اس کا افتتاح کریں گے تو وہ اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی YSRCP (یوواجن شرمک رائتھو کانگریس پارٹی)، اکالی دل اور ٹی ڈی پی نے تقریب میں شرکت کی بات کی ہے۔ کانگریس پارٹی اور 19 دیگر اپوزیشن

مزید پڑھئے

کانگریس سمیت 19 اپوزیشن جماعتیں نئے پارلمنٹ کی افتتاحی تقریب میں نہیں کریں گی شرکت

نئی دہلی: سینٹرل وسٹا پر نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کو لے کر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ نئی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سوال اٹھائے تھے۔ کانگریس سمیت 19 اپوزیشن جماعتوں نے افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کریں گی۔ اس سے پہلے ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس نے اعلان کیا تھا کہ وہ 28 مئی کو نئی پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کریں گی۔ منگل کو ٹی ایم سی کی جانب سے اس طرح کا اعلان سامنے آنے کے بعد اروند کیجریوال کی عام

مزید پڑھئے

صحافی رعنا ایوب نوبیل انعام یافتگان کے عالمی اجلاس میں خطاب کریں گی

حیدرآباد: رانا ایوب، بھارت کی ایک مسلم صحافی ہیں، جنہوں نے دائیں بازو کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مبینہ مسلم کش پالیسیوں کو بے نقاب کیا ہے۔ انہوں نے گجرات فسادات پر اپنی تحقیقی پر مبنی کتاب گجرات فائلز لکھی ہے،جسے ناشرین کی طرف سے سردمہری کے بعد انہوں نے ازخود شائع کیا۔ وہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کیلئے مضامین لکھتی ہیں۔ نوبیل کمیٹی کا اعلیٰ اجلاس امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں 24 سے 26 مئی تک منعقد ہورہا ہے جس میں دنیا بھر سے نوبیل انعام یافتگان اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 53 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا