English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سیاچن، کرناتک کے بھارتی فوجی کو 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل(مزید اہم ترین خبریں)

حج درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 15فروری تک توسیع مرکزی حج کمیٹی کا اقدام خوش آئند: روشن بیگ بنگلورو 9؍فروری(فکروخبر/ذرائع)حج درخواست جمع کرنے کی تاریخ میں حج کمیٹی آف انڈیا نے 15فروری تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ مختلف ریاستی حج کمیٹیوں کی طرف سے نمائندگی پر مرکزی حج کمیٹی کے چیف ایگزی کیٹیو آفیسر عطاء الرحمن کی طرف سے جاری ایک سرکیولر کے تحت حج درخواستوں کے جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے حج کمیٹی کے ذریعہ جانے کے خواہشمند

مزید پڑھئے

سیاچن گلیشئیر پر تین دھائیوں میں پاکستان اور بھارت کے 2000 فوجی مارے گئے(مزید اہم ترین ملکی خبریں)

سیاچن گلیشیئر پر درجہ حرارت منفی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بھارت سیاچن پر اپنا کنٹرول قائم رکھنے کے لیے روزانہ دس لاکھ ڈالر یعنی چھ کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کر رہا ہے۔ دوسرے الفاظ میں بھارت یہاں فی سیکنڈ 18 ہزار روپے خرچ کر رہا ہے۔ بعض اندازوں کے مطابق بھارت میں جس ایک روٹی کی قیمت دو روپے ہے اسے سیاچن پر بیٹھے ہوئے فوجیوں تک پہنچانے پر 200 روپے خرچ ہوتے ہیں۔بھارت اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے 1949 کے معاہد کراچی اور پھر 1972 کے شملہ معاہدے میں

مزید پڑھئے

ہندو لڑکے سے انٹرنیٹ پر معاشقہ، مسلم لڑکی کی زندگی تباہ(مزید اہم ترین خبریں )

2 فروری کے دن وشنووردھن نے ندیم کالونی کی ساکن اس لڑکی سے ملاقات کی اور اسے چائے پینے کے بہانے ساتھ لے کر گیا ۔ راستہ میں لڑکی کوگھر چلنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس بہترین تعلیمی مواد ہے جو لڑکی کے یو ایس میں اعلیٰ تعلیم کے لیے کارآمد ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس پر لڑکی اس کے مکان چلے گئی ۔ جہاں اس نے لڑکی کے بھروسہ کو توڑتے ہوئے کولڈرنک میں شراب ( وائن ) ملا دی لڑکی نے کولڈرنک تصور کرتے ہوئے شراب کا استعمال کرلیا اور وہ ہوش کھو بیٹھی لڑکی کی مدہوشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 296 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا