English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

پیامِ انسانیت د ور کا سب سے اہم تقاضہ: مولانا ایوب رحمانی

اس موقع پر مجلس کی اہم ترین شخصیت بنگلور سے تشریف فرما ، امام وخطیب مسجد ابراہیم سیٹ فریزر ٹاؤن مولانا ایوب رحمانی صاحب نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے اپنے بیان کا گہرا اثر چھوڑا انہوں نے اس موقع پر قریب ایک گھنٹے کے خطاب میں عوام سے تلقین کی کہ مسلمانوں کی کامیابی صرف آپ ﷺ کے سنتوں کو تھامنے اور 1400سال پہلے لوٹنے میں ہے، مسلمانوں نے ہزاروں سال اس دنیا کے کئی ملکوں میں حکومت کی، خود وطنِ عزیز میں آٹھ سو سال حکومت کی، کامیابی نہیں ملی، دنیا کے لوگ کہتے ہیں ،کامیابی سائنس میں

مزید پڑھئے

ہندو راشٹرواد کے نام پر برہمنیت کو مسلط کرنے کی کوشش(مزید اہم ترین خبریں )

مہاتما پھولے مساوات ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد انھوں نے کہاکہ ملک میں اقلیتیں جس ماحول میں زندگی گزار رہی ہیں اُسے ہم خوف و دہشت قرار دیں اور اس کی تشریح کیلئے لفظ 146عدم تحمل145 بھی ناکافی ثابت ہوگا۔ نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھوں نے یہ الزام عائد کیاکہ ہندو راشٹرواد کی آڑ میں برہمنیت کو فروغ دیا جارہا ہے۔ بہترین ناول نگار کا ایوارڈ (Booker Prize) حاصل کرنے والی اروندھتی رائے نے یہ بھی الزام عائد کیاکہ بی جے پی ملک میں سماجی مصلحوں کو عظیم ہندوؤں کے طور

مزید پڑھئے

دہلی: ساڑھے 22 کروڑ چوری کرنے والا ڈرائیور گرفتار، رقم بھی ملی(مزید اہم ترین خبریں)

لیکن فرار سے پہلے ہی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کل شام گووندپوری علاقے میں اے ٹی ایم میں کیش ڈالنے والی وین کا ڈرائیور پردیپ شکلا کیش وین کے 9 کمپارٹمنٹ میں رکھے ساڑھے 22 کروڑ روپے لے کر فرار ہو گیا تھا۔ وہ یوپی کے بلیا کا رہنے والا ہے۔یہ واقعہ جنوبی دہلی کے گو وند پوری میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شام کو کیش وین اے ٹی ایم میں پیسے ڈالنے آئی تھی۔ کیش وین میں جو گارڈ بیٹھا تھا اس نے بیت الخلا جانے کے لئے پہلے گاڑی رکوائی اور ڈرائیور نے یو ٹرن لے کر آنے کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 297 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا