English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی : قتل کے بعد’’ اللہ اکبر‘‘ لکھ کر پولس کو گمراہ کرنے کی کوشش

کانپور: یکم نومبر 2023(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش کی یوگی حکومت یہ دعویٰ کرتے نہیں تھکتی ہے کہ اس نے جرائم پر مکمل کنٹرول کر لیا ہے ۔ریاست میں جرائم بالکل ختم ہو گیا ہے ،جرائم پیشہ افراد یا تو جیل میں ہیں یا پھر ریاست چھوڑ چکے ہیں لیکن اتر پردیش میں آئے دن ہونے والے جرائم اس بات کی شہادت دے رہے ہیں کہ مجرموں کے حوصلے بلند ہیں۔کانپور میں اغوا اور قتل کا ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک معروف کپڑا تاجر کے لڑکے کو پیر کو اغوا کیا گیا اور گزشتہ روز منگل کو قتل کر دیا گیا

مزید پڑھئے

آئی سی سی ورلڈ کپ : میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانےوالے کے ساتھ کیا ہوا ؟

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع عالمی شہرت یافتہ ایڈن گارڈنس اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے بیچ ورلڈکپ کا میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔ دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی فلسطین کی حمایت میں صدائیں بلند ہر رہی ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے فلسطینی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا معاملہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ ورلڈکپ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے کا واقعہ موضوع

مزید پڑھئے

عمر خالد کو مل پائے گی ضمانت ؟

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے طالب علم کارکن عمر خالد کی طرف سے دائر اس درخواست پر منگل کو مرکز کو نوٹس جاری کر دیا جس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کو چیلنج کیا گیا ہے۔ جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے خالد کی طرف سے دائر درخواست پر مرکز اور دیگر سے جواب طلب کیا، جو دہلی فسادات سے متعلق مبینہ سازش کے کیس میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ بنچ نے کہا کہ وہ 22 نومبر کو یو اے پی اے کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا