English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بے باک صحافی رویش کمار نے NDTV سے دیا استعفی

30 نومبر 2022(فکروخبر/ذرائع)مشہوراور بے باک صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی انڈیا کے سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، نیوز چینل نے بدھ کو ایک اندرونی ای میل میں اعلان کیا۔ رامون میگاسیسے ایوارڈ یافتہ نیوز اینکر ہم لوگ، رویش کی رپورٹ، دیش کی بات اور پرائم ٹائم پروگراموں کی میزبانی کرتے تھے۔ این ڈی ٹی وی نے کہا کہ ان کا استعفیٰ فوری طور پر موثر ہے۔ میل میں کہا گیا ہے کہ "چند صحافیوں نے لوگوں کو اتنا ہی متاثر کیا ہے جتنا کہ رویش نے کیا

مزید پڑھئے

کیا گجرات انتخابات سے قبل کانگریس نے دہرادی اپنی پرانی غلطی

:29نومبر2023(فکروخبر/ذرائع)انتخابات سےعین قبل کانگریس کا کوئی نہ کوئی رہنما ایسا بیان دے ہی دیتا ہے جس کی وجہ سےپارٹی کو بڑی مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے ۔اور بی جے پی اسے ہی مدعہ بنا کراسے ووٹ حاصل کرنے کے لئے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ اس مرتبہ بھی ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کو اب اسی طرح کا ایک ہتھیار مل گیا ہے،اس ریاستی انتخابات میں پھونک پھونک کر قدم رکھنے والی کانگریس نے اب ایسا موقع فراہم کردیا ہے کہ کانگریس کو اس کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ کانگریس کے صدر

مزید پڑھئے

’’یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے ’’کرناٹک کے وزیرتعلیم کا مسلم طالب علم پر پرفیسر کے قصاب والے تبصرہ پربیان

  بنگلورو:29نومبر2023(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک میں ایک کالج ٹیچر کو ایک مسلمان طالب علم کا دہشت گرد سے موازنہ کرنے کے بعد معطل کیے جانے کے ایک دن بعد، بی جے پی کی حکومت والی ریاست کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ وزیر بی سی ناگیش نے نامہ نگاروں کو بتایا، "تقریباً ہر کوئی 'راون ' یا 'شکونی' جیسے الفاظ کا استعمال کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اسمبلی میں بھی، کئی بار ہم اس طرح بول چکے ہیں۔ "جب کوئی قصاب کے بارے میں بات کرتا ہے تو یہ مسئلہ کیوں بن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا