English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجستھان : سچن پائلٹ کی راہل پرینکا سے بات چیت

نئی دہلی:10 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع) راجستھان کے سیاسی بحران کے درمیان راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر کمان سنبھالی ہے۔ آج سچن پائلٹ سے راہل گاندھی کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس دوران سچن پائلٹ نے اپنی ناراضگی کو لے کر پوری وجہ بتائی۔ ذرائع کے مطابق، راہل گاندھی اور سچن پائلٹ کے درمیان پھر سے ایک اور ملاقات ہوسکتی ہے۔ راجستھان میں سیاسی بحران کے درمیان سچن پائلٹ نے آج راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سے ملاقات کرکے راجستھان کانگریس کے ساتھ اشوک گہلوت کے بارے

مزید پڑھئے

ای آئی اے 2020 مسودے پر راہل گاندھی کی سخت تنقید

:10 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)کانگریس کے سینیئر رہنما و سابق صدر راہل گاندھی کہا ہے کہ ماحولیاتی تباہی کو روکنے کے لئے ای آئی اے ڈرافٹ کو واپس لیا جانا چاہئے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ ماحولیاتی تباہی کو روکنے کے لئے ماحولیاتی امپیکٹ اسسمنٹ 2020 (ای آئی اے) کے مسودے کو واپس لیا جانا چاہئے۔ انہوں نے ای آئی اے 2020 ڈرافٹ کو 'قوم کی لوٹ کھسوٹ' قرار دیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے کہ 'ای آئی اے 2020 ڈرافٹ کا مقصد قوم کی لوٹ مار کرنا ہے۔ یہ ایک اور بھیانک مثال ہے

مزید پڑھئے

1942کی طرح ایک بار پھر اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت

ممبئی:10 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)ہمارے آباؤ اجداد نے ملک کو آزادی دلانے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ کانگریس پارٹی نے اس ملک میں جمہوریت کو پروان چڑھایا لیکن مرکز کی بی جے پی حکومت آئین کو پامال کرتے ہوئے ملک میں آمریت لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ 1942 کی مانند جمہوریت اور آئین کے تحفظ کے لئے ایک بار پھر اٹھ کھڑا ہوا جائے۔ کانگریس کے کارکنان کو اس کے لئے تیار رہنا چاہئے۔ یہ اپیل آج یہاں مہاراشٹرا پردیش کانگریس کمیٹی کے چیئرمین اور ریاستی وزیر محصول

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 249 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا