English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وندے بھارت مشن کے تحت آنے والی فلائٹس سے ۱۶ کروڑ کا سونا ضبط

:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)راجستھان کے دارالحکومت جئے کے ایئر پورٹ 'وندے بھارت مشن' کے تحت بیرون ممالک سے بھارت آنے والی تین مختلف فلائٹس سے 16 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے ساتھ 14 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کسٹم ڈپارٹمینٹ نے جئے پور ایئر پورٹ پر کروڑوں روپے کی اسمگلنگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 3 مختلف فلائٹس سے کل 14 افراد کو گرفتار بھی کیا۔محکمہ کسٹم نے جے پور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر 32 کلو سونا پکڑا ہے۔ یہ سونا دبئی سے جے پور لایا گیا تھا۔ اس دوران

مزید پڑھئے

دہلی فسادات : اسٹیٹس رپورٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائک ، سعودی عرب اور پی ایف آئی کانام

:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)دہلی پولیس کی خصوصی سیل کی تفتیش سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اس میں دعوی کیا گیا ہے کہ دہلی فسادات کے الزام میں گرفتار ہونے والے خالد سیفی نے ملائیشیا میں ممتاز اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک سے ملاقات کی تھی۔ خالد سیفی، عمر خالد اور طاہر حسین کے قریبی دوستوں میں ہیں۔ اس کے علاوہ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی جانب سے دائر کردہ اسٹیٹس رپورٹ میں فسادات کو سعودی عرب اور پی ایف آئی سے روابط کا بھی دعوی کیا گیا ہے۔ اسٹیسٹس رپورٹ کے مطابق 'سنگاپور

مزید پڑھئے

دہلی فسادات : وہاٹس ایپ گروپ میں خاص طبقہ کےلوگوں کے قتل کے لئے اکسایا جا رہا تھا

:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں ہر روز نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں، فسادات کے دوران شمال مشرقی دہلی میں درجنوں لوگوں کو ہلاک کیا گیا تھا لیکن گوکلپوری میں ایک خاص طبقے کے 9 لوگوں کا ایک دوسرے شدت پسند گروپ نے منصوبہ بند طریقے سے قتل کر دیا تھا، اس کیس میں پولیس نے چارج شیٹ داخل کی ہے جس میں سنگین انکشاف کیے گئے ہیں۔ شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے دوران گوکلپوری علاقے میں ایک خاص طبقے کے 9 افراد کا قتل کر دیا گیا تھا، اس کیس میں پولیس نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 248 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا