English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شدتِ گرمی کے تھپیڑوں کے بعد احبابِ بھٹکل کے لیے راحت کے لمحے

جب کہ ہبلی میں بروز جمعہ42ڈگری تاپمان ریکارڈ کی گئی تھی۔ انکولا میں 35کمٹہ میں 35اور اسی طرح اس کے آس پا س کے علاقوں کا حال تھا۔ اور بھٹکل میں 36ڈگری تاپمان سے عوام کا جینا دوبھر ہوگیا تھا، مگر آج عصربعد کے ابرآلود موسم اور دھول اُڑاتی طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کی بوندوں نے کچھ لمحوں کے لیے عوام کو راحت کاسامان فراہم کیا۔ گھن گرج اور بجلی کی چمک نے بھی شہر بھٹکل کے عوام کو ابرآلود آسمان کی جانب دیکھنے پر مجبور کیا تھا۔ پورے شہر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں سناٹے کے

مزید پڑھئے

اسپتال میں زیرِ علاج ٹول پلازہ حملے کا مشتبہ ملزم فرار

زخمی حالت میں یہاں کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھا،محکمۂ پولس کی جانب سے یہ ہدایات کی گئی تھی کہ مذکورہ نوجوان پر نظر رکھی جائے اور اس کی نگرانی کے لیے کانسٹیبل شیشپا کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی اور ساتھ میں پرائیویٹ گارڈس کا بھی تعاون لیا گیا تھا۔ اس کے باوجود گارڈس اور کانسٹیبل کی لاپرواہی کی وجہ سے ملزم شمی اسپتال سے راہِ فرار اختیار کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ اسی بات کے پیشِ نظر ایس پی ڈاکٹر شرنپا نے یہ ہدایت جاری کی کہ بنٹوال سرکل انسپکٹر راج شیکھر میستری اور

مزید پڑھئے

تراسی ہائی وے پرکار حادثے کی شکار

کار سے بچنے کے لیے وجیندرا نے ایک جانب کار کو موڑ نے کی کوشش کی تو سامنے سے آرہی تیز رفتار ٹرک ،کار سے ٹکراگئی۔ مقامی افراد نے فوری زخمی میاں بیوی کو کار سے نکال کر کنداپور ہاسپٹل روانہ کیا۔ گنگولی پولس تھانے میں کیس درج کرلیا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 467 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا