English   /   Kannada   /   Nawayathi

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں خوبصورت کوئز مقابلہ کا انعقاد

share with us

طلباء نے بہترین تیاری کے ساتھ اپنے اپنے درجات کی نمائندگی کرتے ہوئے کوئز مقابلہ میں حصہ لیا ۔ انعامات کی تقسیم کے موقع پر ماسٹر سیف اللہ صاحب نے کوئز مقابلہ کے شرکاء کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس کے ذریعہ انسان کی تعلیمی ترقی ہوتی ہے او رطلباء کو اس طرح کے مقابلوں میں دلچسپی کے ساتھ شرکت کرنی چاہیے ۔ واضح رہے کہ سفلی میں درجہ سوم عربی (ب) ، وسطیٰ میں پنجم عربی (ب) اور علیاء میں ششم عربی (ب) کے نمائندوں نے پہلا مقام حاصل کیا ۔ اللجنۃ العربیہ کی طرف سے ان کو انعامات سے نوازا گیا ۔ قریب رات پاؤنے بارہ بجے دعائیہ کلمات کے ساتھ اس پروگرام کا اختتام ہوا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا