English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل :سٹی لائٹ ہوٹل کے پاس پیش آیا ایک اور سڑک حادثہ

share with us

مقامی افراد کی مدد سے انتھونی کو یہاں کے سرکاری اسپتال پہنچایا گیا،ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی شخص کو منگلور روانہ کردیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ انتھونی اپنے بائیک کے ذریعہ ایک سڑک سے اہم شاہراہ پر جانے کی کوشش کررہا تھا کہ منگلور کی جانب سے آرہی تیز رفتار ٹینکر بائیک سے ٹکراگئی۔ ٹکراؤ کی شدت سے انتھونی موقع واردات پر ہی بے ہوش گیا تھا۔ پولس نے معاملہ درج کرلیاہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا