English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

طلبہ سرپرستان کے لیے رابطہ ہال میں خصوصی نشست کا انعقاد

انہوں نے طلباء کے بہت سارے مسائل حل کرنے کے طریقے بتاتے ہوئے کہا کہ مسائل پیش آنے پر گھبرانے کے بجائے سنجیدگی سے کام لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے حصول علم کا مقصد طئے کریں۔ انہوں نے بچوں کی تربیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تربیت کے لیے آپ کا لہجہ بڑا پیارا او رنرالا ہونا چاہیے۔ کوئی غلطی کرنے پر بچوں کو ضرور ڈانٹنا چاہیے لیکن اس میں لہجہ اچھا ہونے پر بچوں پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ انہوں نے بچو ں کی تربیت کے تعلق سے کہا کہ ماں بچوں کا بلیک بورڈ ہوا کرتی ہیں وہ ہر

مزید پڑھئے

تنخواہ نہیں ملی تو موبائل ٹاور پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی

تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص کیرلا سے تعلق رکھنے والے ششی دھرن نامی شخص کے پاس ملازمت کرتا ہے جو کنویں میں بٹھائے جانے والے رنگ تیار کرنے کا کام کیا کرتا ہے۔ اس مالک کے پاس کیرلا سے تعلق رکھنے والے بہت سارے لوگ مزدوری کیا کرتے ہیں جن کی شکایت ہے کہ ان کا مالک ان کو تنخواہ نہیں دیتا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ بی جو کو مالک کے پاس سے ساٹھ ہزار روپئے ملنے باقی تھے اور اس نے دس ہزار روپئے دے کر اس کو خاموش کرانے کی کوشش کررہا تھا ۔اسی وجہ سے ملازم بیجو نے مزدوری حاصل کرنے کے لیے یہ

مزید پڑھئے

انجمن ڈگری کالج میں پی یوسی طلباء کے لیے تعلیمی رہنمائی پروگرام کا انعقاد (مزید ساحلی خبریں )

اب موجودہ حالات میں اکثر لوگ سنتے نہیں ہیں بلکہ بولتے زیادہ ہیں اور اب تو انتہا ہوگئی کہ انسان آدھا سنتا ہے او رپورا بولنے کی کوشش کرتا ہے جب کہ یہ چیز فائدہ دینے کے بجائے نقصان دہ بن جاتی ہے۔ انہوں نے اس دوران کئی اہم باتوں کی طرف طلباء کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ انسان کو موت کا خوف اور رزق کی محرومی ناامید کراتی ہے لیکن یہ چیز اگر اللہ پر چھوڑدی جائے تو انسان کے سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسان کے چار ہتھیار ہیں جس کے ذریعہ وہ اپنی صلاحیت پروان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 435 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا