English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایران میں گرفتار شدہ روسی صحافی پر جاسوسی کا الزام نہیں، تہران حکومت

تہران:07اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) ایران حکومت نے کہا ہے کہ میں گرفتار کی گئی روسی خاتون صحافی ژُولیا ژُوزِک پر جاسوسی کا کوئی الزام نہیں ہے۔ ایک حکومتی ترجمان نے پیر کے روز بتایا کہ اس روسی شہری کو ویزا قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے حراست میں لیا گیا اور اس کے خلاف مقدمے کی فوری سماعت جاری ہے۔ اس روسی صحافی کی حال ہی میں ایران میں گرفتاری کے بعد گزشہ جمعے کے روز روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں تعینات ایرانی سفیر کو وضاحت کے لیے طلب کر لیا تھا۔ اس خاتون صحافی کو تہران سے

مزید پڑھئے

ترکی میں متنازع ٹوئٹ کو لائک کرنے پر امریکی سفیر کو معافی مانگنا پڑگئی

انقرہ:07اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی نے حکومت مخالف ایک ٹویٹ کو لائیک کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا جس پر انہیں معافی بھی مانگنا پڑی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کو مطلوب جلاوطن ترک صحافی ارگن باباہن کی 5 اکتوبر کو کی گئی ایک متنازع ٹوئٹ کو امریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے لائیک کیا گیا تھا جس پر ترکی وزارت خارجہ نے انقرہ میں تعینات امریکی سفیر جیفری پوونیئر کو طلب کرلیا اور وضاحت مانگی گئی۔ امریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ

مزید پڑھئے

طالبان نے 11 ساتھیوں کی رہائی کے بدلے 3 بھارتی شہریوں کو چھوڑ دیا

کابل:07اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں طالبان نے اپنے 11 جنگجوؤں کے بدلے گزشتہ برس اغوا کیے گئے 3 بھارتی انجینئرز کو چھوڑ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سال قبل اغوا کیے گئے 7  بھارتی انجینئرز میں سے 3 کو رہا کردیا تاہم اس کے  بدلے 11 طالبان قیدیوں کو بھی رہا کرایا گیا ہے جن میں ملا عمر دور کے کنڑ اور نمروز کے دو سابق صوبائی گورنرز شیخ عبدالرحیم اور مولوی عبدالرشید بھی شامل ہیں۔ قیدیوں کا تبادلہ امریکا کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 47 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا