English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

NETFLIX  نے ایک بار پھر 300ملازمین کو کیا برطرف ،جانیے وجہ !

  26/جون/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے 300 ملازمین برطرف کردیے، نیٹ فلکس نے چند ہفتے قبل ہی سینکڑوں ملازمین کو فارغ کیا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس نے اک بار پھر 300 ملازمین کی چھانٹی کی ہے، نیٹ فلکس نے اس مرتبہ اپنے ہر ڈپارٹمنٹ سے ملازمین کو نکالا ہے، جن لوگوں کو ملازمت سے نکالا گیا ہے، ان میں بیشتر امریکا سے تعلق رکھتے ہیں۔ تقریباً 11 ہزار مستقل ملازمین والی کمپنی نیٹ فلکس نے کچھ ہفتے پہلے ہی مئی میں سینکڑوں ملازمین

مزید پڑھئے

گن کنٹرول بل پر صدر جوبائیڈن نے دستخط کردی

  واشنگٹن: 26/جون/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر جوبائیڈن نے گن کنٹرول بل پر دستخط کردیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دی ہے جو اسلحے کی روک تھام کے حوالے سے 3 دہائیوں میں اب تک کی سب سے اہم قانون سازی ہے۔ بل حق میں 234 اور مخالفت میں 193 ارکان کانگریس نے ووٹ دیے۔ اس بل میں اسلحہ خریدنے کے خواہشمند 21 سال سے کم عمر افراد کی شخصیت کی کڑی جانچ پڑتال کی جائے گی جبکہ اسکولوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے اور

مزید پڑھئے

اسقاط حمل کا آئینی حق ختم  لیکن امریکی ماننے کے لیے تیار نہیں!

25/جون/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی کی سپریم کورٹ کی جانب سے خواتین کے اسقاط حمل (ابارشن) کا آئینی حق ختم کیے جانے کے بعد امریکہ کے مختلف مقامات پر احتجاج ہو رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق جمعے کی شام امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاج ہوئے جن میں سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج بھی شامل تھا۔ واشنگٹن کے نیویارک سکوائر پر ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے ’ہم دوبارہ ابھریں گے۔‘ کے نعرے لگائے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا