English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بش سینئر کی آخری رسومات ، ٹرمپ کی زباں ہلی نہ لب،ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوگئی

واشنگٹن:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش سینئر کی آخری رسومات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شرکت تو کی مگر ان کی مکمل خاموشی سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی۔امریکا کے سابق صدر جارج بش سینئر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ واشنگٹن کے چرچ میں ادا کر دی گئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، خاتون اول میلینیا ٹرمپ اور امریکا کے دیگر سابق صدور نے شرکت کی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آخری رسومات پر تمام شرکا کی جانب سے ایک ساتھ پڑھے جانے وا لے دعائیہ القابات کے

مزید پڑھئے

حماس کا پارلیمانی وفد جنوبی افریقا کے بعد لبنان پہنچ گیا

بیروت :06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے پارلیمانی بلاک 'اصلاح وتبدیلی' کے ارکان پر مشتمل ایک وفد ان دنوں عرب اور مسلمان ممالک کے دورے پر ہے۔ حماس کا پارلیمانی وفد جنوبی افریقا کے دورے کے بعد گذشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر محمود الزھار کی قیادت میں وفد نے گذشتہ روز بیروت میں لبنانی قیادت سے ملاقات کی۔ وفد میں رکن پارلیمنٹ مروان ابو راس، محمد فرج الغول اور مشیرالمصری شامل

مزید پڑھئے

وائٹ ہاؤس کی حفاظت کے لیے چہرہ شناسی کی ٹیکنالوجی کا منصوبہ

مانیٹرنگ پروگرام سے بہت سے شکوک وشبہات اور سوالات پیداہوتے ہیں،سیاسی شہری حقوق فیڈریشن واشنگٹن:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت نے وائیٹ ہاؤس کی حفاظت کی خاطر ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے وائٹ ہاؤس اور اس کے اطراف میں موجود کسی بھی اجنبی شخص کے چہرے کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔ امریکی داخلی سلامتی کے قوانین کے نفاذ کی ذمہ دار خفیہ ایجنسی کی زیرنگرانی ایک ایسی ٹیکنالوجی کی تیاری کے منصوبے پر کام جاری ہے جو وائیٹ ہاؤس اور ایوان صدر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 179 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا