English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا کی آبنائے ہْرمز کو محفوظ بنانے کے لیے جرمنی سے باضابطہ مدد کی درخواست

 خطہ خلیج میں بالخصوص ایران کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے جرمنی کی مدد کی ضرورت ہے،بیان برلن۔:31جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے باضابطہ طور پرجرمنی سے کہا ہے کہ وہ خلیج میں اہم آبی گذرگاہ آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے لیے فرانس اور جرمنی کی معاونت کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برلن میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جرمنی سے یہ درخواست کی گئی اور اس میں کہا گیا ہے کہ خطہ خلیج میں بالخصوص ایران کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے جرمنی کی مدد کی ضرورت

مزید پڑھئے

امریکی سروے، 51 فیصد نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا  

میری حکمت عملی نسل پرستانہ نہیں  میں خود نفرت کا نشانہ بنا ہوں،  صدر ٹرمپ   واشنگٹن:31جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں کرائے گئے سروے میں اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا۔ایک امریکی یونی ورسٹی کی جانب سے کرائے گئے سروے میں 51 فیصد ووٹروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے تاہم 49 فیصد ووٹروں کی رائے اس کے برعکس تھی۔سروے میں شامل 59 فیصد خواتین اور 41 فیصد مردوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا۔دوسری جانب صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا

مزید پڑھئے

سنکیانگ کے کیمپوں میں موجود اکثر افراد کو واپس بھیج دیا، چین

   واپس بھیجے گئے ان افراد کی تعداد کافی ہے جن میں سے اکثر روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے،چینی حکام بیجنگ:31جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے صوبے سنکیانگ کے نائب چیئرمین نے کہاہے کہ حراستی کیمپوں میں قید اکثر افراد کو گھر واپس بھیج دیا گیا ہے لیکن انہوں نے حالیہ چند سالوں سے ان کیمپوں میں قید افراد کی تعداد بتانے سے انکار کردیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ کے وائس چیئرمین الکین تیونیاز نے بیجنگ میں بریفنگ کے دوران حراستی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 129 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا