English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ملائیشیا : سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین پر کرپشن کے الزامات عائد

10/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین پر بطور وزیر اعظم شروع کیے گئے منصوبوں میں کرپشن، طاقت کے غلط استعمال اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ الزامات محی الدین یاسین کے انور ابراہیم سے عام انتخابات میں ہارنے کے صرف تین ماہ بعد سامنے آئے ہیں اور خدشہ ہے کہ اس سال علاقائی انتخابات سے قبل ملائیشیا میں سیاسی تناؤ بڑھے گا۔ محی الدین یاسین نے 2020 سے 2021 کے درمیان 17 ماہ تک ملک کی قیادت کی اور

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے پر عائد کی پابندی

ریاض: 04/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور انہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور انہیں مواصلاتی مقامات پر شائع کرنے سے روکنے کا مقصد اسلام کا تحفظ اور منبروں کو استحصال سے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تصاویر پر پابندی کا فیصلہ کسی بھی امام یا مبلغ پر عدم اعتماد کے باعث نہیں کیا گیا بلکہ کسی بھی سنگین

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش : کرایوں میں ہوشربا اضافہ کے باعث حج کوٹہ پورا کرنے میں مشکلات

   1/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیش اپنے سالانہ حج کوٹے کے مطابق شہریوں کو سعودی عرب بھجوانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن ملک کی کرنسی کی گرتی ہوئی شرح اور مہنگائی اس کے لیے چیلنج بنی ہوئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق پروازوں کے آسمان کو چُھوتے کرایوں کی وجہ سے بہت سے حج کے خواہشنمد افراد کا سفر ناممکن دکھائی دینے لگا ہے۔ رواں برس ایک لاکھ 27 ہزار بنگلہ دیشی حجاج سعودی عرب کے لیے سفر حج کر سکیں گے۔ اس کوٹے پر رواں برس کے شروع میں سعودی عرب اور بنگلہ دیش کی حکومتوں نے اتفاق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 15 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا