English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبا سے مارپیٹ کے معاملہ نے طول پکڑا ، ایس ائی او نے کارروائی کا مطالبہ کیا

نئی دہلی:24اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) ’جامعہ ملیہ اسلامیہ‘ میں منعقدہ ایک سمینار کے دوران اسرائیلی شخص کی شرکت کے بعد سے انتظامیہ اور طلبا کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور منگل کی شام مظاہرہ کر رہے طلباء کو باہری لوگوں کی طرف سے پیٹے جانے کا معاملہ بھی اب طول پکڑ گیا ہے۔ دہلی اقلیتی کمیشن کی طرف سے جامعہ کی انتظامہ کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔ وہیں ایس آئی او (اسٹوڈنٹ اسلامک آرگینائیزیشن) نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر کے مطالبہ ہے کہ انتظامیہ طلبا کا استحصال

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا میں بی جے پی شیو سینا میں سی ایم عہدہ کو لے کر تکرار!

مہاراشٹرا:24اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)میڈیا ذرائع کے مطابق شیو سینا نے مہاراشٹر میں بی جے پی سے وزیر اعلیٰ کا عہدہ مانگا ہے۔ شیو سینا کا کہنا ہے کہ اسے 2.5-2.5 سال کے لیے یہ عہدہ آپس میں تقسیم کر لینا چاہیے۔ ساتھ ہی خبریں یہ بھی ہیں کہ شیو سینا نے نصف وزارتوں کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ چونکہ بی جے پی ریاست میں اپنی طاقت پر حکومت بناتی ہوئی نظر نہیں آ رہی ہے اس لیے اپنے اتحادی پارٹی شیو سینا کے مطالبات پر اسے غور کرنا پڑ سکتا ہے۔ مہاراشٹر میں شیو سینا آدتیہ ٹھاکرے کو وزیر اعلیٰ

مزید پڑھئے

اسمبلی انتخابات : مہاراشٹرا میں بی جے پی شیو سینا مضبوط ، لیکن ہریانہ میں بی جے پی کو تگڑا جھٹکا ، جے جے پی کنگ میکر

آج بھلے ہی دو ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے کاؤنٹگ ہورہی ہے۔اس کے ساتھ ہی ہریانہ کے نتائج دلچسپ ہوتے جارہے ہیں ۔ مہاراشٹر میں جہاں یکطرفہ تصویر بی جے پی اور شیوسینا کے حق میں دکھائی دے رہی ہے تو وہیں دہلی کی پڑوسی ریاست میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت ملتی نظر نہیں آرہی ہے۔ '75 پار' کا نعرہ دینے والی بی جے پی سب سے زیادہ 37 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئی ہے۔ وہیں کانگریس 32 سیٹوں پر آگے جاتے ہوئے سخت ٹکردے رہی ہے۔ ان سب کے درمیان خاص بات یہ ہے کہ جاٹوں کی سیاست کرنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 327 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا