English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے بچوں پر ’’کوویکسین‘‘ کے ٹرائلز کی اجازت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر مرکز اور بھارت بایوٹیک کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی، مئی 19: لائیو لاء کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مرکز اور بھارت بایوٹیک کو دو سے اٹھارہ سال تک کے بچوں پر کمپنی کی ویکسین ’’کوویکسین‘‘ کے ٹرائل کرنے کی اجازت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔ ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا نے 13 مئی کو حیدرآباد میں مقیم فرم کو بچوں اور نوعمروں پر ویکسین کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کی اجازت دی تھی۔ کمپنی نے کہا تھا کہ 525 صحت مند رضاکار ان ٹرائلز کا حصہ ہوں گے۔ مرکز نے منگل کو

مزید پڑھئے

ویکسین پر مودی حکومت کی پالیسی ’دھیان بھٹکاؤ، جھوٹ پھیلاؤ، شور مچا کر سچ چھپاؤ‘ والی: راہل

:19؍مئی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ دوسری طرف ملک کی کئی ریاستیں ویکسین کی بھاری کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ویکسین کی کمی کو لے کر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک تازہ ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’ویکسین کم ہوتی جا رہی ہیں اور کووڈ سے اموات بڑھتی جا رہی ہیں۔ مرکزی حکومت کی پالیسی– دھیان بھٹکاؤ، جھوٹ پھیلاؤ، شور مچا کر سچ چھپاؤ۔‘‘ اپنے ٹوئٹ کے ساتھ راہل گاندھی نے ایک گراف بھی پوسٹ کیا ہے جس

مزید پڑھئے

ٖفلسطین کی حمایت میں بہار کے متعدد اضلاع میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

ہندوستان روز اول ہی سے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ منظر عالم پٹنہ19؍مئی 2021(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز)۔ اسرائیلی صیہونی طاقتوں نے ایک بار پھر فلسطینی مسلمانوں پر میزائیلوں و گولیوں کی بوچھاڑ کردیا ہے۔ سینکڑوں کی تعداد میں عورتیں، بچے اور بزرگ افراد ان کے ذریعے قتل کئے جارہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ اب وہ پوری فلسطینی آبادی کو ختم کردینا چاہ رہے ہیں ان باتوں کا اظہارسوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا، بہار کے صوبائی سکریٹری منظر عالم نے اپنے بیان میں کیا ہے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 196 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا