English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ملعون وسیم رضوی کی ایک اور خرافات ،اب نیا قرآن بنانے کا کیا دعوی

:29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)یوپی شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ جس میں وسیم رضوی نے ایک نیا قرآن بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور اس کا ماڈل وزیر اعظم نریندر مودی کو بھیج کر یہ مطالبہ کیا ہے کہ اب اسی ماڈل کو ملک کے تمام مدرسوں اور مسلم معاشروں میں پڑھانے کا حکم دیا جائے۔ سپریم کورٹ میں قرآن کی 26 آیات سے متعلق گزشتہ درخواست مسترد کیے جانے اور پچاس ہزار روپے جرمانے عائد کرنے کے بعد وسیم رضوی نے مسلمانوں کی مقدس کتاب پر ایک نیا

مزید پڑھئے
owaisi

وزیر اعظم محل سے باہر آکر دیکھیے کہ ملک کے غریب کا کیا حال ہے: اسدالدین اویسی

نئی دہلی :29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)ملک میں کورونا وائرس کی دوسری مہلک لہر کے بیچ ٹیکہ کاری کو وبا کے خلاف سب سے مؤثرہتھیار مانا جا رہا ہے۔اس بیچ اپوزیشن  پارٹیاں ٹیکہ کاری کی سست رفتاری کو لےکرمرکزکی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنارہی  ہیں۔ کانگریس کےسابق صدرراہل گاندھی کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ  اسدالدین اویسی نے بھی ٹیکہ کاری کو لےکرحکومت کی تنقید کی  ہے۔ اویسی نے الزام لگا یا ہے کہ مودی حکومت  جھوٹ پر مبنی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اور

مزید پڑھئے

وہاٹس ایپ پرائیویسی پالیسی تسلیم نہ کرنے والوں کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ، وہاٹس ایپ نے نیا اعلان کردیا

:29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)واٹس ایپ کی متنازع نئی پرائیویسی پالیسی کا نفاذ 15 مئی سے ہونا تھا جبکہ واٹس ایپ نے یہ وضاحت پیش کی ہے کہ وہ صارفین جو ابھی تک ہماری پرائیویسی پالیسی تسلیم نہیں کئے ہیں انہیں ایپلکیشن پر محدود نہیں کیا جائے گا، انہیں مختلف اور نئے فیچرز تک رسائی بھی حاصل رہے گی۔ انتظامیہ کے مطابق کچھ عرصے تک ایسے صارفین کے ساتھ کچھ بھی نہیں کیا جائے گا۔ واٹس ایپ نے اپنے بیان میں کہاکہ متعدد حکومتوں اور ماہرین سے مشاورت کے بعد یہ طے کیا گیا ہے کہ نئی پرائیویسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 194 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا