English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مشکوک حالت میں بازیافت ہوئی لاش

لیکن اب فیصلہ سے قبل مردہ حالت میں ملزم کی لاش بازیافت ہونے سے معاملہ نے نیا موڑ اختیار کرلیا ہے۔ فی الحال پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کی آغاز کردیا ہے۔ عوام کا ماننا ہے کہ فیصلہ مذکورہ شخص کے حق میں آنے کے امکانات زیادہ تھے اور اب اسی کے قتل کی وجہ سے کئی شکوک وشبہات جنم لے رہے ہیں۔ اب تحقیقات کے بعد ہی سچائی سامنے آسکتی

مزید پڑھئے

پتور : نو جوان نے درخت سے پھندہ لگا کر کی خود کشی

کہا گیا ہے کہ کیشو گو ڈا صبح صبح دودھ سپلا ئی کر نے والی کمپنی میں دودھ پہنچا نے کے لئے گیا ہوا تھا کہ اس دوران وہ وہیں سے غا ئب ہو گیا ، واپس پلٹ کر اپنے گھر نہ آیا ،گھر والوں کی طرف سے کا فی تلاش کے با وجود کیشو کا سراغ نہ مل پا یا تو گھر والوں نے پو لیس تھانہ میں معا ملہ درج کر لیا ،جس کے کچھ ہی وقفہ بعد یہ خبر منظر عام پر آئی کہ وہاں قریب کی ایک پہا ڑی پر نو جوان کی لاش درخت سے لٹکی ہو ئی حا لت میں پا ئی گئی ہے ،کیشو کے اہل خا نہ کو اس کی اطلاع موصول ہو ئی تو فورا مذ کورہ مقام

مزید پڑھئے

جامعہ اسلامیہ بھٹکل ، انجمن اور علی پبلک اسکول سمیت ساحلی علاقوں کے دیگر دینی اور عصری تعلیمی اداروں میں یومِ آزادی کی تقریبات کا انعقاد

اسی طرح علی پبلک اسکول بھٹکل میں یومِ آزادی کی تقریب میں علماء اور دانشوران نے خطاب کرتے ہوئے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا مقبول احمد ندوی نے جنگ آزادی پر خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کی جانب سے اس ملک کے لیے پیش کی گئی قربانیوں کا تذکرہ کیا ۔ وہیں علی پبلک اسکول میں مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی نے خطاب کرتے ہوئے اسلاف کی قربانیوں کا تذکرہ کیا اور طلباء کے سامنے جنگ آزادی کے تعلق سے مفید باتیں پیش کیں۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 367 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا