English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل ومضافاتی علاقوں میں دو روز سے ہو رہی ہے مسلسل بارش

محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ اگلے دورز تک جاری رہے گا۔مسلسل بارش سے سمندر میں طغیانی دیکھنے میں آئی جس کو دیکھتے ہوئے منگلور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ماہی گیروں کو مچھلی شکار کی غرض سے سمندر میں اترنے پر پابندی لگائی ہے۔ملحوظ رہے کہ حکومت نے یکم جون سے مشینی کشتیوں کو ماہی گیری پر پابندی لگائی ہے لیکن مانا جارہا ہے کہ ایڈیشنل ایس پی کے احکامات بغیر مشینی والی چھوٹی چھوٹی کشتیوں کے لیے ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ ہفتہ مسلسل بارش کی وجہ بیندور کی گھاٹ میں چٹان کھسکنے سے

مزید پڑھئے

بھٹکل کی جملہ بیاسی مساجد میں 270حفاظ کرام تراویح میں قرآن مجید سنارہے ہیں

۳)تنظیم جمعہ مسجد:  مولانا محمد عرفان بن فضل علی ایس ایم (امام مسجد)۔مولانا محمد سالک بن سعداللہ برماور۔مولانااحمدطارق بن مولاناصادق اکرمی۔۴)مخدومیہ جمعہ مسجد:  مولانا نعمت اللہ بن فاروق عسکری(امام وخطیب مسجد)۔مولانا محمد فرقان بن عبدالغفور صدیقہ۔مولوی سلیمان بن ابوبکر ارمار۔محمددانش بن محمد غوث شنگیٹی۔۵)سید نابلال جمعہ مسجد:  مولوی رئیس احمد بن مولانامنورحسین پیشمام۔محمد غوث بن ابراہیم خلیل سارا۔۶)مدینہ جمعہ مسجد:  مولوی محمد عکراش بن اشرف علی

مزید پڑھئے

رمضان بازار میں باکڑوں کے لیے امسال فیس بڑھادی گئی

فکروخبر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بلدیہ کے صدر جناب صادق مٹا نے فیس بڑھائے جانے کی وجوہات بیان کی اور کہا کہ جن کے نام قرعہ نکلتا ہے وہ بجائے دکان خود چلانے کے دوسروں کو بڑی قیمتوں پر فروخت کرتے ہیں۔ لہذا اس کو دیکھتے ہوئے امسال فیس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امسال کے لیے درخواستیں جون کی نو(9) اور بارہ(12) تاریخ کو قبول کی جائیں گی اورقرعہ کی کارروائی تیرہ (13)جون کو کی جائے گی۔ عوام کا ماننا ہے کہ ایک ایک دکان پانچ سے پندرہ اوربعض دکانیں بیس ہزار روپئے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 378 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا