English   /   Kannada   /   Nawayathi

mobile, mobile phone , موبائل کے نقصانات

سونے سے پہلے موبائیل کا استعمال صحت کو کیسے متأثر کرتا ہے؟؟

بیشتر لوگ وقت پر سونے کے بجائے اکثر بستر پر لیٹ کر گھنٹوں موبائیل فون کا استعمال کرتے ہیں لیکن اس عادت کا آپ کی صحت پر کیا اثر ہوسکتا ہے اور سونے سے پہلے فون کا استعمال آپ کو کیا کیا نقصان پہنچا سکتا ہے؟ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟؟ آنکھوں میں تکلیف : اگر آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فون استعمال کرتے وقت آپ کو دھندلا نظر آرہا ہے تو آپ یقینی طور پر اکیلے نہیں ہیں بلکہ یہ کئی لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے کیونکہ جب آپ اپنے اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہوئے تناؤ کا شکار

مزید پڑھئے

غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری عالمی قانون سے کھلواڑ

    خورشید عالم داؤد قاسمی دن بہ دن صہیونی قابض ریاست اسرائیل کا وحشیانہ اور مجرمانہ کردار، دنیا کے سامنے بے حجاب اور آشکارا ہوتا جارہا ہے۔ یہ دنیا کی واحد ریاست ہے جو مختلف طریقے سے کھلے عام عالمی قوانین سے کھلواڑ کر رہی ہے۔ شہری علاقوں پر بمباری کرنا، سفید فاسفورس جیسے مہلک بم کا کسی شہری آبادی پر برسانا، عام شہریوں پر حملے کرنا یا ان پر حملے کرنے کی ہدایت دینا، ایک شہر کے لوگوں کو ان کے گھروں سے منتقل ہونے کی وارننگ دینا، کسی بھی شہر کا محاصرہ کرنا، کسی شہر

مزید پڑھئے

مساجد کی تعمیر میں فخرو مباہات قرب قیامت کی نشانی ہے 

اللہ کے گھر کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے رکھیے   ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ   چیر مین ملت اکیڈمی ۔بجنور   اسلامی ثقافت اور روایات میں مسجد کا خاص احترام ہے ،یہاں تک کہ مسجدوں کو قائم کرنے والوں کے مومن ہونے کی گواہی دی ہے’إِنَّمَا یَعْمُرُ مَسَٰجِدَ اللَّہِ مَنْ اٰمَنَ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَأَقَامَ الصَّلَوٰۃَ وَاٰتَی الزَّکَوٰۃَ وَلَمْ یَخْشَ إِلَّا اللَّہَ ، فَعَسَیٰٓ أُوْلَٰٓئِکَ أَن یَکُونُواْ مِنَ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا