English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلم نوجوان: مسیحا تھا، مسیحا ہے

مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی ریاست اتراکھنڈ کی ایک سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ امدادی کارکن 17 روز سے اس ریسکیو آپریشن کے دوران سلکیارا کی زیر تعمیر سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کی ہر ممکن کوشش کررہے تھے۔لیکن ہر ممکنہ کوشش کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی تھی، اخر کار rat miners  نامی ٹیم کی جدو جہد اور محنت کے نتیجہ میں ان مزدوروں کو نکالنا آسان ہوگیا، یہ وکیل حسن نامی مسلم شخص کی قیادت میں سرگرم مزدوروں کی ہی ایک ٹیم ہے جو اس طرح کے کاموں

مزید پڑھئے

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

   مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ بدگمانی، طعن وتشنیع، چغل خوری کی طرح جھوٹ بولنا بھی ان دنوں عام ہے اور اسے گناہ ہونے کا خیال لوگوں کے دلوں سے نکل گیا ہے، لوگ کثرت سے جھوٹ بولتے ہی نہیں، جھوٹ لکھتے بھی ہیں اور جھوٹی گواہی بھی دیا کرتے ہیں، ایسا کرتے وقت وہ بھول جاتے ہیں کہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت قرآن واحادیث میں مذکور ہے اور جس بات کو اللہ کے رسول کہہ دیں اس سے سچی بات اور کس کی ہو سکتی ہے۔ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے۔

مزید پڑھئے

انسانی حقوق کے علمبرداروں کو غزہ کے معصوموں کی لاشیں دکھائی نہیں دیتیں

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ناظم جامعۃ الفیصل ،بجنور ہر سال دس دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن انسانی حقوق کے تحفظ کے بلند بانگ دعوے کیے جاتے ہیں ۔یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یوروپ اور امریکہ انسانی حقوق کے بڑے محافظ ہیں ۔حالانکہ دنیا ان کے کارنامے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے ۔اسلام کے خلاف جو محاذ کھولے گئے ہیں ان میں سے ایک محاذ یہ بھی ہے ۔انسانی حقوق کے نام پر اسلام کو مطعون کرنے اور مسلمانوں کو ظالم و سفاک ثابت کرنے کی مذموم کوشش کی جارہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا