English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسلام کی موجودہ تصویر بدلنے کی کوشش میں لگے ہیں اسماعیلی مسلمان

اور ان کا یہ کام بھی اس لحاظ سے قابل توجہ ہے۔ اس میوزیم میں اسلامی تہذیب اور آرٹ کے نمونے جمع کئے گئے ہیں اور مزید جمع کئے جارہے ہیں۔ یہ میوزیم اس اسلامی سنٹر کا حصہ ہے جس میں اسماعیلیوں کی تمام مذہبی ضرورتوں کا خیال رکھا گیا ہے۔ یہاں کمیونیٹی سنٹر ہے جس میں وہ جمع ہوکر کسی بھی اہم مسئلے پر غورو فکر کرنے کے علاوہ شادی بیاہ کی تقریبات بھی انجام دے سکتے ہیں۔ یہاں خوبصورت پارک اور واٹر ٹنک کے علاوہ عبادت گاہ بھی ہے جسے ’’جماعت خانہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہاں اسلامی لائبریری

مزید پڑھئے

مولانا آزاد۔ایک عظیم رہنما

ایک یہ کہ اپنے حالات اور گرد وپیش سے متعلق مکمل شعور اور آگہی اور دوسرے اپنے مذہب کی روح سے مکمل واقفیت۔اس کے بعد جو چیز باقی رہ جاتی ہے وہ ہے اس شعور اور اس واقفیت کی روشنی میں مستقبل کی منصوبہ بندی۔  جہاں تک حالات کا تعلق ہے تو اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہندوئوں کی بعض احیائی تحریکوں نے مسلمانوں کو معاشی سیاسی ثقافتی اور تعلیمی اعتبار سے پسماندہ رکھنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔ مسلمانوں کا وجود بھی انہیں برداشت نہیں مذہب اورتہذیب اور زبان کو برداشت کرنے کا سوال تو بعد میں

مزید پڑھئے

کیا دلت پورا کریں گے سنگھ کا مقصد

مایا وتی نے سماج وادی کی اتر پردیش میں سرکار بننے کے موقع پر کہا تھا کہ اب صوبے میں غنڈہ گردی بڑھے گی یوپی کے عوام انہیں یاد کریں گے انہوں نے اپنی ہار کی وجہ مسلمانوں کا ووٹ نہ دینا بتایا تھا اس کے بعد ہی یو پی میں فسادات کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوا اس سلسلہ کی آخری کڑی مظفر نگر فساد کی شکل میں سامنے آئی سابق کی طرح میرٹھ اور دوسرے مقامات کے فساد میں دلتوں خاص طور پر بالمکیوں کو استعمال کیا گیا دہلی کے ترلو ک پوری میں بھی بالمکیوں نے جھگڑے کے بیچ میں کود کر پڑوسیوں کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 391 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا