English   /   Kannada   /   Nawayathi

کامن سول کوڈ کے ڈنڈے سے سبھی کو ہانکا نہیں جاسکتا

یہ درست ہے کہ یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا مطالبہ اور مشورہ دستورِ ہند کی دفعہ ۴۴ کو بنیاد بناکر کیا جاتاہے اور اس کے تحت حکومت کو یہ کوشش کرنے کا حق ملا ہوا ہے کہ وہ ہندوستان کے تمام علاقوں کے شہریوں کیلئے ایک قانون بنائے لیکن یہ کام دستور کے رہنما اصولوں کے تحت آتا ہے۔ اور جہاں رہنماء اصو ل اور بنیادی حقوق میں ٹکراؤ ہو وہاں بنیادی حقوق کو ہی اولیت حاصل رہے گی جیسا سپریم کورٹ اپنے ایک فیصلہ ’’ مزواملس بنام یونین آف انڈیا‘‘ اے آئی آر ۱۹۸۰ء میں واضح کرچکا ہے کہ’’ بنیادی

مزید پڑھئے

عالم اسلام .... راؤنڈ اَپ

محمود عباس کے مطابق مسلمانوں اور یہودیوں کے مشترکہ مذہبی مقام پر یہودی عبادت گزاروں کے مسلسل دوروں کی وجہ سے جھڑپیں ہو رہی ہیں، جس سے بڑے پیمانے پر فسادات کا خدشہ پیدا ہوتا جا رہا ہے۔اس سے قبل نیتن یاہو نے الزام عائد کیا تھاکہ محمود عباس معاملات کو بدترین حالت کی جانب لے جا رہے ہیں وہ صبر اور تحمل کا درس دینے کے بجائے اشتعال پیدا کر رہے ہیں۔دونوں رہنماوں کے ایک دوسرے پر لگائے جانے والے الزمات کے بعد اسرائیلی و فلسطینی رہنماؤں کے مابین کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوا

مزید پڑھئے

متولیانِ ذیشان کانفرنس

اُترپردیش میں اس وقت ایک لاکھ سے زیادہ اوقاف ہیں۔ بڑے دُکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان کا ایک بہت بڑا حصہ حکومت کے قبضہ میں ہے ایک بڑا حصہ اُن بے ایمان متولیوں کے قبضہ میں ہے جو اُسے اپنے باپ دادا کی جائیداد سمجھتے ہیں ایک حصہ غیرمسلموں کے قبضہ میں ہے اور بہت تھوڑے اوقاف ہیں جو پوری دیانتداری سے اس کا حساب رکھتے ہیں اور انہیں منشائے واقف کے مطابق چلا رہے ہیں۔ ہمارے آدھے اوقاف بھی اگر ایمانداری سے چلائے جائیں تو ہمارے وقف بورڈ کو حکومت سے ایک روپئے کی مدد کی ضرورت بھی نہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 390 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا