English   /   Kannada   /   Nawayathi

پپو پاس ہو گیا اور فیکو فیل ہو گیا

ہندوستانی سیاست کا شاید ہی کوئی ایسا طالب علم ہو جو پپو اور فیکو کو نہیں جانتا ہو۔ راہل گاندھی کی حالیہ تقریر کے بعد اس کہانی میں ایک نیا موڑ ا گیا۔ اس موڑ کو سمجھنے کیلئے پہلے کہانی سن لیجیے۔ پپو اور فیکو ایک ساتھ اسکول میں داخل ہوئے۔انتظامیہ کے سامنے سوال تھا کہ کسے مانیٹر بنایا جائے؟ وہ ان دونوں کو کھیل کے میدان میں لے آیا۔ یہاں پر فیکو نے خوب قلابازیاں دکھائیں پپو سے وہ کرتب نہ ہو سکے اس طرح فیکو مانیٹر بنا دیا گیا۔ اس کے بعدجب پڑھائی شروع ہوئی تو فیکو کا دل کلاس

مزید پڑھئے

مسلمانوں کی حالت دلتوں سے بد تر ہے

مسلمانوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اس کی وجہ بھی مسلمانوں کے لاڈو پیار ہی ہے، مسلمانوں کی چار چار بیویاں ہوتی ہیں’’ہم دو ہمارے دو‘وہ پانچ ان کے پچاس‘‘کا نعرہ لگایا جاتا ہے۔شیواجی مہاراج مسلمانوں کے دوست اور بہی خواں تھے،یہ سچائی چھپائی جاتی ہے۔پاکستان کو وجود میں لانے کے لئے معاون ثابت ہونے والی شخصیت کو سر فہرست درج کیا جانے والا نام جو سنگھ پریوار کو اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے،وہ ہے سردار ولبھ بھائی پٹیل اور اگر اس طرح کی فہرست میں مجبورا گاندھی جی کا

مزید پڑھئے

اترپردیش میں بھاجپا کادہلی جیسا حشر ہوسکتا ہے

امبیڈکر جینتی پر جہاں ایک طرف پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے سیاسی اسٹیج سے اپنے ’امبیڈکر پریم‘ کا پیغام دینے کی کوشش کی وہیں ریاستی سطح پر بھی امبیڈکر جینتی مناکر دلتوں کو رجھانے کی کوشش کی گئی۔ ابھی چند دن قبل بھاجپا کے ریاستی صدر لکشمی کانت باجپئی و تنظیمی جنرل سکریٹری سنیل بنسل و دیگر لیڈروں نے بابو جگجیون رام کی جینتی کو سمتا دیوس کے طور پر منایا تھا۔ بھاجپا کا یہ ’دلت پریم‘ دراصل 2017 کے یوپی اسمبلی الیکشن کی تیاری کا ایک منصوبہ بند حصہ ہے۔ دلت ووٹوں کو اپنی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 377 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا