English   /   Kannada   /   Nawayathi

حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے

(برادر عزیز مولوی حافظ کاشف اسماعیل رکن الدین ندوی) تحریر: مولانا عبدالسلام خطیب ندوی استاد دارالعلوم ندوةالعلماء لکھنؤ موت تو برحق ہے اور مرنے کا ایک وقت متعین ہے، لیکن بعض افراد ایسے اچانک چلے جاتے ہیں کہ دیر تک یقین نہیں آتا کہ ان کا انتقال ہوگیا ہے اور اب اس دنیا میں ان سے ملاقات ممکن ہی نہیں ہے۔ ہمارے برادر عزیز مولوی حافظ کاشف بھی ایسے ہی رخصت ہونے والوں میں سے ہیں کہ ان کے انتقال کی خبر ہر جگہ پہونچی، سوشل میڈیا میں یہ بات عام ہوگئی، بعض مقامی چینلوں نے ان

مزید پڑھئے

ایک چراغ اور بجھا

محمد نصر الله ندوی  ندوة العلماء،لکھنؤ           آج فجر کی نماز کے بعد یہ اندوہناک خبر آئی کہ ملک کے نامور عالم دین،مناظر اسلام حضرت مولانا عبد العلیم صاحب فاروقی کا انتقال ہو گیا،ان کا انتقال ملت اسلامیہ ،بالخصوص مسلمانان لکھنؤ کیلئے ایک عظیم خسارہ ہے،وہ اپنے جد امجد امام اہل سنت حضرت مولانا عبد الشکور صاحب فاروقی رح کے جانشیں تھے،اور ان کی وراثت کے امین تھے، اہل بیت اطہار اور حرمت صحابہ کا دفاع ان کی زندگی کا مشن تھا،ان کی پوری زندگی اہل سنت

مزید پڑھئے

حالات بدلیں گے تو عید کی حقیقی خوشیاں بھی نصیب ہوں گی

مفتی فیاض احمد محمود برمارے استاد جامعہ ضیاءالعلوم کنڈلور کرناٹک عید الفطر اپنی تمام تر رعنائیوں اور خوشیوں کے ساتھ نمودار ہورہی ہے،ہر سال پوری دنیا کے مسلمان عید کی خوشی محسوس کرتے ہیں اور مناتے ہیں،اس سال  عید کے موقع پر عالم اسلام اور مسلمانوں کے کو  خوشیوں کے آسمان سے غم کے بادل بھی تک رہے ہیں،مصائب وآلام یہ صدا دے رہے ہیں کہ مسلمانوں تمہاری یہ عید فرحت وسرور کی عید نہیں بلکہ غم وحزن کی عید ہے۔ ہمارا بسیرا سرزمین فلسطین اور اہل غزہ پر ہے،اسرائیل اور اہل

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا