English   /   Kannada   /   Nawayathi

قصور اپنا نکل آیا

تربیتِ اولاد سے غفلت پچھتاوے کا سبب بنے گی   جاویدہ بیگم ورنگلی بچے کو صرف اچھا کھلانا پلانا اور پہنانا ہی والدین کی ذمہ داری نہیں ہوتی ، بچے کی تربیت اس کے چال چلن، طور طریقے، میل ملاپ اور دوست احباب پر بھی مسلسل نگاہ رکھنی ہوتی ہے۔ اس طرف سے غفلت کا نتیجہ بگاڑ ہی کی صورت میں سامنے آئے گا ۔ آدم اور حوا علیہم السلام نے اللہ کے حکم کی نافرمانی کی اور غلطی کا احساس ہوتے ہی انہوں نے اعترافِ گناہ کیا اور اللہ سے اپنی غلطی کی معافی مانگی۔ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ اے

مزید پڑھئے

اسرائیل بمقابلہ جنوبی افریقہ

  بین الاقوامی عدالت (ICJ) کا فیصلہ اخلاقی فتح لیکن راحت نہ مل سکی      مسعود ابدالی بین الاقوامی عدالت نے کہا کہ ’نسل کشی کے خلاف کنونشن کے تحت فلسطینی شہریوں کا تحفظ ضروری ہے اور اسرائیل کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی نہ کی جائے۔عدالت نے اسرائیل کو عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ جمع کرنے کا حکم دیا جس کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔ فیصلے میں اسرائیل کو غزہ پر حملے بند کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔ بین الاقوامی عدالت (ICJ) نے اسرائیل

مزید پڑھئے

رام مندر کے بعد یکساں سول قانون

سہیل انجم بی جے پی کے ایجنڈے میں یوں تو بہت سے ایسے اہم نکات ہیں جن کی بنیاد پر وہ عوام کے ایک طبقے کو اپنا ہمنوا بنانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ لیکن ان میں تین کلیدی ایجنڈے رہے ہیں۔ وہ ہیں ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر، جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کا خاتمہ اور ملک میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ۔ اس نے دو ایجنڈے پورے کر لیے ہیں۔ یعنی ایودھیا میں رام مندر بن گیا اس کا افتتاح بھی ہو گیا۔ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کا خاتمہ بھی ہو گیا۔ اب اس کی نظر ملک میں یکساں سول قانون یا یکساں سول کوڈ نافذ

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا