English   /   Kannada   /   Nawayathi

انگور

اس وقت دنیا میں اٹلی ، فرانس ، اسپین ، امریکا ، میکسیکو چلی سب سے زیادہ انگور پیدا کرنے والے ممالک سمجھے جاتے ہیں ۔پاکستان میں انواع و اقسام کے لذیذ انگوروں کی پیداوار زیادہ تر منگورہ صوبہ سرحد اور بلوچستان میں ہوتی ہے ،جبکہ افغانستان سے بھی یہ درآمد کیا جاتا ہے انگور کی بہت سی اقسام ہیں ۔تاریخ میں تقریبا نوے اقسام کا ذکر ملتا ہے جن میں مٹھاس ، ذائقہ ،رنگ ، بیج اور بغیر بیج کے اعتبار سے فرق ہوتا ہے ۔اس کی ایک قسم کا رنگ سیاہی مائل نیلا ہوتا ہے اور سائز بھی بڑا ہو تا ہے

مزید پڑھئے

ریچل کوری سے امیمہ فلسطینی تک!!

انٹرنیشنل سولڈیریٹی موومنٹ نامی تنظیم کاکام دنیا بھر سے ایسے سویلینزکو بلانا ہے جو اسرائیلی فوجی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں پرامن احتجاج کریں۔ ریچل کوری 18 جنوری 2003 کو اسی تنظیم کی طرف سے مظاہرے میں شرکت کے لیے فلسطین کے مغربی کنارہ پہنچی اور یہاں پر دو دن تک پرامن مظاہرے کے لیے ٹریننگ حاصل کی۔رفاہ میں فلسطینیوں نے بھی امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔ جس میں ریچل کوری نے بھرپور شرکت کی اور امریکی جارحیت کے خلاف نفرت کا اظہار کرتے ہوئے امریکی جھنڈا تک نذر آتش

مزید پڑھئے

مردانہ جوابی کارروائی

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں اپنا دفاع کرنا ہے ایک ایسے وقت میں کہ جب آپ پر راکٹ برسائے جارہے ہوں تو آپ کو وہی کرنا چاہیے جو ایک مرد کو کرنا چاہیے۔معصوم بچوں خواتین اور شہریوں پر عین افطار کے وقت بمباری کرکے ان کے گھروں کو ملبہ کا ڈھیر بنادینا اور پھر شہریوں کا روزہ کھولنے کے بجائے لاشوں اور زخمیوں کو جمع کرنا یہ ظلم کی بدترین شکل ہے اس ظالمانہ کارروائی کو اسرائیلی وزیر اعظم مردانہ کارروائی سے تعبیر کر رہے ہیں۔اس طرح تو پھر ہٹلر نے جرمنی میں یہودیوں کے ساتھ جو کچھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 400 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا