English   /   Kannada   /   Nawayathi

اے اہل عرب! اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھیں

خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے جمعہ کو قوم سے خطاب میں اس حقیقت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم پر دنیا کی خاموشی ناقابل معافی ہے۔ٹویٹر پر ٹویٹس میں جنگ بندی کے لیے کوئی سفارتی سرگرمی نہ ہونے اور غزہ کی بارڈر کراسنگ کی بندش پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے محاصرے کا شکار خواتین اور بچوں کو جسم اور روح کا ناتا برقرار رکھنے کے لیے بنیادی اشیائے ضروریہ بھی مہیا نہیں ہو رہی ہیں۔فلسطین نہیں انسانیتپوپ فرانسیس امن کی اپیل کرتے

مزید پڑھئے

نٹورسنگھ کی خود نوشت ،کیا کہتی ہے؟

کیونکہ گاندھی خاندان یا کانگریس کے تئیں وہ کتنی ہی زبانی وفاداری کا اظہار کریں، یہ وقت اس طرح کے حقائق بیان کرنے یا سیاسی شگوفے چھوڑنے کا ہرگز نہیں تھا، سونیاگاندھی کی قیادت والی کانگریس فی الوقت آزادی کے بعد کے سب سے خراب دور سے گزر رہی ہے، اسی لئے نٹور سنگھ یہ امید کرسکتے ہیں کہ کانگریس پارٹی کی کم از کم ان کی عمر میں تو اقتدار میں واپسی نہیں ہوسکتی۔اس موقع پر نٹور سنگھ کے صبر کی بھی دا د دی جاسکتی ہے کہ گاندھی خاندان کے ساتھ اپنے رشتوں کے حقائق کو بیان کرنے میں وہ

مزید پڑھئے

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی میں کتنا فرق ہے

نریندر مودی گجرات کے ہیں ۔کرم چند گاندھی بھی گجراتی ہیں اور گجرات میں پیدا ہوئے نریندر مودی نے مہاراشٹر کے گلو گوالکر کی فرقہ پرستی کو ملک و قوم کے لئے پسند کیا جبکہ گاندھی جی نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو ملک و قوم کے لئے ترقی اور فلاح و بہود کا راستہ قرار دیا ۔افطار پارٹی : وزیر اعظم اندرا گاندھی نے غالباً اپنے دور حکمرانی میں وزیر اعظم ہاؤس میں افطار پارٹی یا عید ملن کا سلسلہ شروع کیا ان سے پہلے بھی اس قسم کی تقریبات کا سلسلہ کبھی کبھار ہوتا ہو گا راقم کو اسکا علم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 399 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا