English   /   Kannada   /   Nawayathi

مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل تاریخ کے آئینہ میں

۱۹۱۹ ؁عیسوی میں انجمن اصلاح وترقی کے کچھ ممبران اس سے علیحدہ ہوئے، ۱۹۲۲ ؁عیسوی میں مجلس تنظیم کے تعاون سے ٹاؤن میونسپلٹی کونسل بھٹکل کا انتخاب عمل میں آیا اور عالی مقام محترم اسماعیل بن حسن صدیقا ہندا(I.H.Siddiq) اس کے صدرمنتخب ہوئے، ۱۹۳۰ ؁ عیسوی میں مجلس تنظیم بھٹکل کاانتخاب عمل میں آیا، جس میں مندرجہ ذیل عہدیدارمنتخب ہوئے۔ صدرمحترم اسماعیل بن حسن صدیقا (I.H.Siddiq)، نائب صدراول محترم محمدحسین بن محی الدین کولیا،نائب صدردوم محترم ابوبکربن حاجی حسن قاضیا(اباؤ)،جنرل

مزید پڑھئے

مرتد کی سزا قرآن وحدیث کی روشنی میں

اسلامی نقطۂ نظر میں مذہب کی تبدیلی یعنی مرتد ہوجانا انسان کے لئے بہت بڑی مصیبت ہے جو دنیا وآخرت ہر اعتبار سے انسان کو برباد کرنے والی ہے۔ لہٰذا میں نے ضرورت محسوس کی کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس تباہ کن گناہ کا ذکر کروں تاکہ عام لوگ اس کے بڑے بڑے نقصانات سے واقف ہوسکیں۔ الحمد للہ! آگرہ کے مسلمانوں کی تبدیلی مذہب حقیقت میں اُن کے ساتھ ایک دھوکہ ثابت ہوئی جو بہت جلدی ہی ان کے سامنے واضح ہوگیا جس سے فوراً ہی وہ حضرات اپنے حقیقی مالک ورازق وخالق سے تائب ہوکر اپنے مذہب

مزید پڑھئے

بربریت اور بھی ہے طالبانیت کے سوا!!!

روئیے اور خوب روئیے!آنسووءں کے قطاریں نہیں دریا اور سمندر بہا دیجئے، ان ظالموں کیلئے صرف پانچ وقت نہیں بلکہ آہ سحر گاہی میں انکی ہدایت اور صحیح راستے پر گامزن ہونے کی دعا کیجئے۔ ان کا نام درندہ رکھئے یاشیطان،بھیڑیا رکھئے یاخبیث، دہشت گرد کہیں یاظالمان؟جو کچھ کہیں وہ سب جائز جتنے ا?نسووں کے قطاریں بہائیے وہ سب روا، لیکن بس اسی واقعہ پر اپنے تمام آنسووؤں کو ختم اور خشک مت کیجئے اور صرف اسی حادثہ کے مجرموں کو ظالمان اور شیطان وغیرہ کے لقب سے مت نوازئیے۔اگر واقعی آپ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 387 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا