English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلم اقلیت کے شام وسحر کیوں کر تبدیل ہوسکتے ہیں؟

لیکن حالات ناسازگار ہوں تو مایوسی جھلاہٹ اور نری جذباتیت سے کام چلتا نہیں بلکہ ان کو بدلنے کی تگ ودو بھی نہ ہو تو حالات مزید خراب ہونے کا قوی امکان رہتا ہے۔ معمولی پریشانی یا انفرادی مسائل ہوں تو اجتماعی تعاون سے اسے دور کیا جاسکتا ہے مگر معاملہ پوری قوم یا ملت سے وابستہ ہوتو تعاون سے کہیں زیادہ کوشش اور جدوجہد کی ضرورت پیش آتی ہے اور صرف جدوجہد ہی نہیں اس کے لئے صحیح سمت اور درست راہ اختیار کرنا بھی لازمی ہوتا ہے۔آزادی کے بعد کے ۶۷برسوں کی طویل مدت سے ہندوستان کی مسلم

مزید پڑھئے

رام مندرکی تعمیر کاسوال

تاریخی حقیقت جو بھی ہو لیکن پلاننگ بہت زبردست تھی۔ بھلا بھارت جسے ملک میں جہاں ہندوؤں کی نہ صرف اکثریت ہو بلکہ جو رام میں آنکھ موند کر عقیدت رکھتے ہوں، اُس کے بھگوان کی جنم بھومی پر نہ صرف مسلم راجہ نے جبراً قبضہ کر لے بلکہ مندر توڑ کر مسجد بنا ڈالے ، اسے کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے۔ ایک تو مذہبی مسئلہ اور وہ بھی سب سے زیادہ جذباتی، مزید جسے منصوبہ بند طریقے سے اس ڈھنگ سے چلا گیا کہ آج ہر ہندو فرقے کے رگوں میں ایک ہی بات سما گیا ہے۔ خواہ وہ نوجوان ہوں،بوڑھے ہوں، عورت ہوں،

مزید پڑھئے

دہلی چناؤ عوام اور مسلمان

ایک سیاسی گروہ اپنی پندرہ سالہ حکومت کی کارکردگی پیش کررہا ہے وہ عام آدی سے جڑے مسائل کی بات کرکے اپنی ساکھ بچانے کی کوشش میں ہے ۔ جن مسائل سے کبھی سروکار نہیں تھا اس چناؤ میں اسے عوام کی وہ پریشانیاں بھی دکھائی دے رہی ہیں ۔ اس نے اپنے انتخابی منشور میں 200یونٹ تک بجلی ڈیڑھ روپے میں اس سے زیادہ کے استعمال پر سلیب میں پچاس فیصد ریٹ کم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ پانی کے بل میں سیور جارج ساٹھ سے گھٹا کر 30فیصد کرنے ، آنگن واڑی کارکنوں کو چار کی جگہ چھ ہزار ماہانہ دینے ، طلبہ کی طرح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 386 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا