English   /   Kannada   /   Nawayathi

چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا

یہ الگ بات ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری پر ہونے والی فائرنگ نے وہ دن دکھلایا کہ ہند،پاک کے درمیان سیکریٹری سطح کے مذاکرات منسوخ ہوگئے۔کٹھمنڈو میں سارک کانفرنس کے دوران مذکورہ قائدین میں پہلے خاموشی رہی لیکن اختتام پر جس وقت وزیراعظم نواز شریف کا اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی سے مصافحہ ہوا اور دونوں رہنماو ں کے درمیان چند جملوں کا تبادلہ ہوا ۔جس وقت یہ ملاقات ہورہی تھی تو اس دوران جموںوکشمیر میں مسلح شدت پسندوں اور ہندوستانی کی سرحدی فورس کے درمیان

مزید پڑھئے

ماہ صفر اور کچھ حقائق

البتہ نہ کوئی خصوصی فضیلت وارد ہوئی ہے اور نہ کوئی مخصوص عملی اہمیت کی تاکید ہے ۔دینِ اسلام نے ہمیشہ توحیدِ خالص کی تعلیم دی ہے ،جاہلی معاشرے کے رسم و رواج ،توہم پرست سماج کی فرسودہ روایات اور یہود و نصاریٰ کی مذہبی تحریفات کی وجہ سے جو غلط فہمیاں اور بے بنیاد باتیں ،بے تُکے اعمال،اوربے وجہ توّہمات کی بناء پر اس مہینے کی بابت نحوست اور بد شگونی منسوب ہوگئی، اسلام کی آمد کے بعد قرآن نے دوٹوک الفاظ میں ان ساری چیزوں کی ممانعت کردی ۔ماہ و سال ،صبح وشام اور دن و رات کے

مزید پڑھئے

کیا ہم بابری مسجد کی صرف برسی ہی مناتے رہیں گے؟

بلکہ ہر سیاسی پارٹی نے بابری مسجد کے ملبے پر کھڑے ہوکر اپنی سیاسی روٹیاں ہی سینکی ہیں جبکہ عدلیہ کو اسے انتہائی اہم مسئلہ سمجھ کر اس کی مسلسل سماعت کرکے جلد از جلد فیصلہ سنا دینا تھا مگر اس معاملے میں شائد عدلیہ بھی کسی خاص اشارے کی محتاج معلوم ہوتی ہے؟ملک کے موجودہ حالات میں جبکہ فسطائی طاقتوں کے حوصلے بلند ہیں زمینی سطح سے لیکر منصب اقتدار تک پر ان کا ہی تسلط ہے ان حالات میں یہ تصور کرنا بھی فضول ہے کہ فیصلہ مسلمانوں کے حق میں آئیگا اور بابری مسجد دوبارہ تعمیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 388 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا