English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہند۔بنگلہ دیش انکلیو:مظلوم باشندوں کوآزادی مبارک

وزارت خارجہ نے حالیہ سمجھوتہ کی تفصیل بتاتے ہوئے اس عہدسازمعاہدہ کودونوں ممالک کیلئے تاریخی قدم قراردیاہے۔جن کشیدہ حالات میں اس پیچیدہ مسئلے کو حلکیاگیاہے وہ آزادی کے بعدسے ہی زیر التواء تھااورموقع بموقع اس معاملے پردونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بھی پیداہواکرتی تھیں۔ اس موقع پر کسی سرکاری پروگرام کا انعقاد نہیں کیا گیا، لیکن’ہندبنگلہ دیش‘انکلیو ایکسچینج کوآرڈی نیشن کمیٹی نے کوچ بہار کے ماسل دانگاگاؤں میں آج رات ایک تقریب کا رنگارنگ انعقادکیاہے۔ رات کو

مزید پڑھئے

دہشت گرد آدمی کا ہے کو خواب ہے دیوانے کا

ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ ایک پورا دن اس پر بحث ہونا چاہئے کہ دہشت گردی کیا ہے؟ اور کون کیا کرنے کے بعد دہشت گرد ہوجاتا ہے؟ مثلاً ایک تو دہشت گردی وہ ہے جو گرداس پور میں پاکستان سے دو لڑکے ایک لڑکی آئی اور فائرنگ کرتے عام انسانوں کو زخمی کرتے تھانے میں گھس گئے اور پوزیشن لے کر جو لائے تھے اسے پھونکنا شروع کردیا اور ایک ایس پی، ان کی پولیس کے سپاہیوں اور دو شہریوں کو مارکر خود بھی موت کی نیند سوگئے۔ وہ اپنے نزدیک جنت میں گئے اور اسلام کے نزدیک جہنم کی بدترین جگہ ڈال دئے گئے ہوں

مزید پڑھئے

یعقوب میمن کی پھانسی:

آخرملک کے ۲۰؍کروڑ مسلمان کب تک تفرقہ میں رہیں گے۔اتحاد،ملّت کیلئے باعث رحمت ہے۔جماعت پراللہ کاہاتھ اوررحمت ہوتی ہے؂ ایک ہوجائیں توبن سکتے ہیں خورشیدومبیںورنہ بکھرے ہوئے تاروں سے کیابات بنیںمقامی گردوپیش سے لیکرملکی اوربین الاقوامی سطح پرمسلمان ایک انتہائی پرآشوب دورسے گزررہاہے۔زبان،ملک،مسلک کے نام پربے انتہاپٹاہے۔تاریخ اس بات کی شاہدہے کہ نسلی،مسلکی،قومیت،ملکی حدودنہ تھی،مسلمان سرخرورہا۔قرآن ہمیں اتحادواتفاق کادرس دیتاہے۔ہمارے پیارے نبیﷺ نے زبان،رنگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 366 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا