English   /   Kannada   /   Nawayathi

نتین یاہو: اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟بسا اوقات یکہ و تنہا ہو جانا بھی کسی کو خودسوزی کیلئے مجبور کرسکتا ہے اور اس جوہری معاہدے کے بعد اسرائیل پہلی بار بالکل اکیلا پڑگیا ہے۔ امریکی استعمار بھی (جواس کا سب سے بڑے سہارا ہوا کرتا تھا) منہ پھیرچکا ہے۔ اس طرح وہ غلط فہمی بھی دور ہو گئی ہے کہ یہودی بلاواسطہ نہ صرف امریکہ بلکہ ساری دنیا پر راج کرتے ہیں۔ نیتن یاہو امریکہ کی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان کے ا?گے ہاتھ جوڑ کر منت سماجت

مزید پڑھئے

گمشدہ بچپن

جو اپنے ماں کی گود کے محتاج اور دادی یانانی کی کہانیوں کے ضرورت مند ہوتے ہیں، ان کو شفقتوں سے محروم کرکے انہیں تعلیمی اداروں میں داخل کرانے کی دوڑ میں شامل کیاجاتاہے۔ نرسری میں داخلے کسی IITکے داخلے سے کم نہیں ہوتے۔ وہ بھاگ دوڈ ، مختلف کارروائیاں ، ایک بڑی رقم کی بھرپائی۔اس قیامت خیزمنظر کے دوران ان معصوم بچوں پر جو گذرتی ہے اس کااحساس کرنا مشکل ہے۔ کارپوریٹ نظام نے ایسا ماحول بنادیا ہیکہ خطیر رقم دے کر بچوں کو اسکول میں داخلہ دلوانا ناگزیرضرورت بن گئی ہے۔ اچھی

مزید پڑھئے

آج بھی انقلاب برپا کرسکتی ہیں ،

معرفت حق:حضرت مخدوم، معرفت حق کو مومن کی زندگی کا بنیادی سبب سمجھتے ہیں۔ وہ اس پر زور دیتے ہیں اور اس کے لیے قرآن و حدیث سے دلیلیں پیش کرتے ہیں۔ لکھتے ہیں:’’معرفت مومن کی روح کا جوہر ہے، جس شخص کا خدا کی معرفت میں کوئی حصہ نہیں گویا حقیقتاً اس شخص کا وجود ہی نہیں ہے اور پیدا کرنے والے کی معرفت پیدا ہونے والوں کی معرفت سے ظاہر ہوتی ہے اور پیدا کرنے والے کی معرفت سے عارفوں کو بقا اور نجات حاصل ہوتی ہے۔ معرفت کا پہلا جز، یہ ہے کہ دنیا کی تمام مخلوقات کو مجبور، عاجز اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 367 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا