English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل کے معروف اور امانت دار تاجر جناب لیاقت صاحب انتقال کر گئے

️حافظ عمرسلیم عسکری ندوی  بروز پیر مؤرخہ 14 اگست 2020 جناب لیاقت صاحب کو عرضہ قلب لاحق ہونے کی وجہ سے انھیں فورا ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انھوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی مرحوم کی بال بال مغفرت فرما کر انکے سیئات کو حسنات میں مبدل فرمائے، اوران کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور ان کے اہل خانہ واعزہ و اقارب اورجملہ پسماندگان کواپنے فضل وکرم سے صبر جمیل عطا فرمائے۔ جناب لیاقت صاحب اپنے خالق اور منعم کی عطا

مزید پڑھئے

اک حشر سا برپا ہے ہر سمت قیامت ہے 

    عبدالکریم ندوی گنگولی  جامعہ ضیاءالعلوم کنڈلور کرناٹک             ہندوستان میں آج ہم مسلمان جس چوارہے پر کھڑے ہیں وہ بڑا ہی پر خطر و پر فتن ہے اور جس راہ کے مسافر ہیں اس نے زمانے بھر کو دکھوں اور رنج و آلام کی صلیب کے سامنے لاکھڑا کردیا ہے، بے روزگاری، بے حالی، موب لنچنگ، ہجومی تشدد کا بلا خیز طوفان، پریشانیوں کے آتش فشاں، مصائب سے بھر پور عہد حال، زوال انسانیت کا نوحہ پڑھتا ہوا مستقبل، ایسے دورِ پر آشوب میں ہر صاحب نظر چیخ اٹھتا ہے، یہ چیخ

مزید پڑھئے

رسالہ  "جنت کے پھول " برائے اگست وستمبر-  میری نظر میں 

قاری :  اُسید اَشہر (جلگاؤں، مہاراشٹر) دوازدہم، اقرا شاہین جونیئر کالج، مہرون، جلگاؤں fik_     ممبرا سے شائع ہونے والا بچوں کا رسالہ "جنت کے پھول" کی پی ڈی ایف موصول ہوئی۔ میں جنت کے پھول کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے واٹس ایپ گروپس بنا کر رسالہ کی ڈیجیٹل کاپی ہمیں فراہم کی اور ان گروپس میں اپنے تاثرات پیش کرنے کیلئے ہماری حوصلہ افزائی کی۔      دوماہی رسالہ جنت کے پھول کی وصولیابی کے بعد پورے رسالہ پر ایک طائرانہ نظر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 4 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا