English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیٹے کے نام پر سوز خط

وہ ایوان میں کھل کر ذوالفقار علی بھٹو کی پالیسیوں کی تنقید کرتے تھے ، جس کی بنا پر ان کے قتل کا الزام مخالفین بھٹو اور اس وقت صوبہ پنجاب کے گورنر غلام مصطفی کھر پرپر عائد کر تے رہے ۔ ان کو ۸جون۱۹۷۲ء کو سیاسی انتقام کی بنیاد پر قتل کیا گیا ۔ درج ذیل خط کی اصلاحی افادہ عامہ کے پیش نظر اسے ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ *بنام:میاں محمد ابوبکر صدیق ڈیرہ غازی خانپیارے بیٹے!تم پر اللہ تعالی کی طرف سے سلامتی ہو۔ اللہ تعالی تمہیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔مجھے تم سے کئی باتیں

مزید پڑھئے

انصاف کا دوہرا معیار؟

واضح ہو کہ راجیو گاندھی 1991 میں تمل ناڈو میں ایک انتخابی ریلی کے دوران خودکش حملے میں ہلاک ہو گئے تھے تمل ناڈو کی حکومت نے مرکزی حکومت سے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل کے سات مجرموں کو رہا کرنے کی سفارش کی ہے۔ان سات لوگوں میں ستھن، مرگن اور پیراریولن بھی شامل ہیں جن کی پھانسی کی سزا کو سپریم کورٹ نے منگل کو عمرقید میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ان تینوں کے علاوہ رہائی کی سفارش حاصل کرنے والوں میں مرگن کی اہلیہ نلنی شر ہرن، رابرٹ پائس، جے مار اور روچدرن شامل ہیں۔تمل

مزید پڑھئے

امن مذاکرات ۔دودھاری تلوار

مذاکرات کوناکام کرنے کیلئے کئی افواہیں گردش کرنے لگیں کہ کوئی تیسری قوت امن نہیں چاہتی اورکسی نے یہ خبرچلادی کہ حکومت اور فوج مذاکرات کو طول دے کر غیراعلانیہ جنگ بندی کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ادھرابھی مذاکراتی ٹیموں کا رویہ زیربحث تھاکہ قصہ خانی بازارپشاورمیں امام بارگاہ کے ساتھ واقع ریسٹورنٹ میں خودکش دہماکہ میں آٹھ افرادکوشہیدکردیاگیااوردوسری جانب کرچی میں ٹرین کی پٹڑی کواس وقت بم سے اڑادیاگیاجب شالیمارٹرین گزررہی تھی جس سے۴بوگیاں الٹ گئیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 409 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا