English   /   Kannada   /   Nawayathi

کولکاتا کی ٹکسال میں بھارت رتن، پدم میڈلوں کی ڈھلائی

لیکن ان میڈلوں کو حتمی شکل دینے والے سیکڑوں دستکار جو انہیں ڈھالتے ہیں، ان کی تراش و خراش ، انہیں چلانے اور رنگ روغن کرنے کا کام کرتے ہیں، وہ حکومت ہند کی کولکاتہ کی ٹکسال میں پس منظر میں رہتے ہیں۔ایس پی ایم سی آئی ایل9 ؍اکائیوں کا کارپوریشن بننے کے بعد جس میں چار ٹکسال، چار چھاپہ خانے اور ایک پیپر مل شامل ہیں جو قبل وزارت خزانہ کے تحت کام کرتے تھے، سکیورٹی پرنٹنگ اینڈ منٹنگ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈ (ایس پی ایم سی آئی ایل) تشکیل دیا گیا۔ ایس پی ایم سی آئی ایل، حکومت کی

مزید پڑھئے

کیاہندوستان کو’’جشن جمہوریت ‘‘منانے کا حق ہے؟؟؟

فرق صرف اتناہے کہ پہلے گوروں کی غلامی میں تھااب گوروں کے پیروکاروں گندمی رنگ کے لوگوں کی غلامی میںآگیا،ہمارایہ وطن پہلے بھی غلام تھااوراب بھی غلام ہے۔دوسری اہم تاریخ ۲۶؍جنوری ہے ۔۲۶؍جنوری کوہندوستان کی تاریخ میں اس لیے اہمیت حاصل ہے کہ اسی دن آئین ہندکونافذکیاگیاجس کی روشنی میں ہمارایہ وطن عزیز’’ہندوستان‘‘ایک جمہوری ملک قراردیاگیا۔آئین ہندکے نفاذکے ساتھ ہی ہندوستان ایک سیکولراسٹیٹ بن گیاجس میں بلاتفریق مذہب وملت اور بلالحاظ ذات وپات اوررنگ ونسل سبھی

مزید پڑھئے

ظلم و بربریت کا بازار صرف ایوانِ اقتدار تک محدود نہیں۰۰

عالمی سطح پر پلس پولیو کے ذریعہ بچوں کو صحت مند و تندرست رکھنے کی کوششیں جاری ہیں ۔ ہر ایک چاہتا ہے کہ انکے ملک میں معذور بچے پیدا نہ ہوں اس کے سدّباب کے لئے حکومتوں کی جانب سے پلس پولیو کی مہم چلائی جاتی ہیں۔صحت عامہ کے مراکز پوری کوشش کرتے ہیں کہ ہر بچہ صحت مند اور تندرست پیدا ہو۔ لیکن پاکستان جیسے اسلامی جمہوریہ ملک میں جہاں پر حکومت اور صحت عامہ کے مراکز اپنے ملک کے معصوم بچوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کے لئے پلس پولیو کا اہتمام کرتے ہیں۔ پاکستان کے بعض علاقوں میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 410 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا