English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلم ’تشٹی کرن ‘کی سچائی

یا اس دعوے کء پیچھے اکثریتی ہندوووٹ کو گمراہ کرنا مقصود ہے؟ کہیں یہ مسلم تشٹی کرن ہندتو وادیوں اور میڈیا کی اپج تو نہیں ہے؟ اس سلسلے میں سرکار، سیاسی پارٹیاں اور سنگھی ذہنیت خواہ جو دعوے کریں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام سوال بے بنیاد ہیں اور ان کی حیثیت ایک ہوّا سے زیادہ نہیں ہے۔ اعداد و شمار بھی یہی ظاہر کرتے ہیں کہ اس ملک میں دلت تشٹی کرن تو ہے، او بی سی تشٹی کرن تو ہے، غریب تشٹی کرن تو ہوتا ہے مگر مسلم تشٹی کرن کا کوئی وجود نہیں ہے۔ کانگریس کی پالیسی اور مسلم خوشامد

مزید پڑھئے

سونیاجین کے قبولِ اسلام کی کہانی اس کی اپنی زبانی

! ہم سب ان کے لیے دعا کر رہے ہیں۔ میرا ایک بھائی بھی ہے، جس کا نام پہلے پارول کمار گپتا تھا، اب مشرف بہ اسلام ہونے کے بعد محمد عمران ہے۔ میں نے چاندنی چوک کے جین اسکول میں بارہویں پاس کی۔ اس کے بعد تعلیم ترک کر دی، البتہ گھر پر رہ کر کچھ کچھ پڑھ لیا کرتی تھی۔ میں اپنی ماں اور دوسرے رشتے داروں کے ساتھ جین مندر بھی جایا کرتی تھی، جہاں ہم سب پوجا پاٹھ وغیرہ میں شرکت کرتے، پوجا کرتے، پری کرما کرتے (پھیری لگاتے)۔ ہمارا ماحول اس وقت پورا جینی تھا۔ کسی دوسرے ماحول کی ذرا بھی جان

مزید پڑھئے

بیچارہ شاعر استاد

ایک شاندار ملازمت ڈھونڈھی پانچ ہزار روپے ماہوار تنخواہ، کھانا نواب صاحب کے ساتھ، ان ہی کے دستر خوان پر، رہنے کو مکان سواری میں موٹر، خدمت کے لیے نواب صاحب کے بے شمار خدمت گار موجود اور کام صرف یہ کہ نواب صاحب کے کلام پر اصلاح دے دیا کریں۔ گویا استادِ شہ جس سے غالب کی بھی یہ تاب، یہ مجال اور یہ طاقت نہ تھی کہ پرخاش کا خیال کرتے۔دیر تک تو یہ یقین ہی نہ آیا کہ سبحانی صاحب جو کچھ کہہ رہے ہیں، وہ سچ ہے اور جب یقین آیا اور ان کا شکریہ ادا کرنا چاہا تو وہ ہوا کے گھوڑے پر سوار نظر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 408 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا