English   /   Kannada   /   Nawayathi

دہلی اسمبلی چناؤ؛ عوام کیوں بہہ گئے؟

مودی صاحب نے انتخابی مہم کے دوران کیجریوال کو کیا کچھ نہیں کہا؟ ان کے الفاظ کو دوہرانا بھی غیر شریفانہ ہے۔ لیکن پارٹی کی لٹیا ڈوبتے ہی وہ کیجریوال کو گلے لگانے کیلئے بیتاب نظرآئے۔ حالانکہ انتخابی جلسوں میں وہ خود اوران کے پیدل کیجریوال پر کیچڑ اچھالتے رہے اورنتائج کے اعلان تک اپنی فتح مبین کے امکانات گنواتے رہے تھے۔ اس پرایک صاحب نے کہا:ملے نہ پھول تو کانٹوں سے دوستی کرلیمختارعباس نقوی نے شعر پڑھا: گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے

مزید پڑھئے

برائے فروخت

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی بڑے پیمانے پر یورپی یونین کے ممبر ملک مالٹا نے پھر اشتہار دیا کہ صرف چھ لاکھ پچاس ہزار یورو کے عوض نان یورپی ممالک کے باشندے مالٹا کی شہریت حاصل کر سکتے ہیں اس بھونڈے انداز میں اشتہار بازی پر یورپی یونین نے مالٹا پر شدید تنقید کی اور مذمت کرتے ہوئے کہا اس قسم کی اشتہار بازی اور دیگر معاملات کی جانچ پڑتال کیلئے سٹراس برگ میں ایک کمیشن تیار کیا جائے گا جو یہ پتہ لگائے کہ مالٹا کے اس منصوبے سے یورپی یونین کے معاہدوں کی خلاف ورزی تو نہیں

مزید پڑھئے

صلیب وہلا ل کی کشمکش کا نقطہ عروج ہے، مسلمانوں کے خلاف مہم

تاریخ کے پس منظر میں جائزہ لیا جائے تو صلیب وہلال یا دوسرے الفاظ میں مغرب اور اسلام کی یہ کشمکش کافی پرانی ہے۔ عروج اسلام کے بعد سے عیسائی دنیا نے مسلمانوں پر کروسیڈ کے نام ایک دو نہیں سات صلیبی جنگیں مسلط کیں، جو بالآخر سلطان صلاح الدین ایوبی، کی فتح پر انجام کو پہونچیں، اس وقت شاہ لوئی نہم نے مسلمانوں سے رہائی حاصل کرنے کے بعد اہل مغرب کونصیحت کی کہ ’’اگر تم مسلمانوں پر فتح حاصل کرنا چاہتے ہو تو فوج کشی کے بجائے ان کے عقید ہ پر ضرب لگاؤ تاکہ مسلمانوں کی آئندہ نسلیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 385 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا