English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیستا پر شکنجہ کسنے کی سازش

سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڈ کی عرضی کی سماعت کرکے انہیں19فروری تک راحت دی اور مزید ایک مثبت اور مناسب قدم اٹھاتے ہوئے چیف جسٹس نے معاملہ کو ایک نئی بنچ کے سپرد کردیا جس نے آج سماعت کرتے ہوئے گجرات پولیس سے چبھتا ہوا سوال کیا ہے کہ وہ تیستا اور ان کے شوہر جاوید کو گرفتار کرکے ہی کیوں پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے ابھی صرف ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے اور کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آتی کہ وہ ملک سے فرار ہوجائیں گی یا گواہوں کو ڈرائیں گی دھمکائیں گی یا پولیس سے تعاون نہیں

مزید پڑھئے

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

کسی انسان کے پاس یہ طاقت نہیں کہ وہ دوسرے انسان کے اندر جھانک کر اسکاانداہ لگاسکے پس یہ زبان ہی ہے جس کے الفاظ انسانوں کو دوسرے انسانوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے میں ممدومعاون ثابت ہوتے ہیں۔انسان کی پہلی زبان ’’رونا‘‘ہے۔ماں کے پیٹ سے جنم لے کر وہ سب سے پہلے روتا ہے اور اپنی ضروریات کا رو رو کر اظہار کرتاہے۔اسی رونے میں اسکی بھوک پوشیدہ ہوتی ہے ،اسی رونے میں اسکی پیاس ہویداہوتی ہے،اسی رونے سے وہ اپنی تکلیف اور درد کااحساس دلاتاہے اور اسی رونے سے ہی وہ سوکرجاگنے

مزید پڑھئے

نکاح میں ولی کی اہمیت

اب ایک صورت تو یہ ہے کہ مرد و عورت کا یہ تعلق اصول و قانون سے آزاد ہو ، جیسا کہ جانوروں میں ہے ، ایسی آزادانہ صنفی زندگی سے بچوں کی پیدائش تو ہو سکتی ہے ، لیکن کوئی خاندان وجود میں نہیں آسکتا ، انسان دادیہالی ، نانیہالی ، اور سسرالی قرابت مندیوں کے حصار میں جب اپنی زندگی گذار تا ہے تو اس کے ساتھ دکھ سکھ میں ایک بڑی تعداد شریکِ حیات ہوتی ہے ، یہ شرکت خوشی کو دو بالا اور غم کو ہلکا کرتی ہے ، اس سے انسان کو خاندانی تحفظ حاصل ہوتا ہے ، سماج میں اس کی شناخت اور پہچان بنتی ہے اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 384 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا