English   /   Kannada   /   Nawayathi

کاسہ لیس رہنما۔۔۔!

حکومت خواہ بی جے پی کی ہو یا کانگریس کی اتنا تو ہمیں پتہ ہے کہ مسلمانوں کے تئیں کوئی بھی مخلص نہیں ہے۔ پھر ہمارے ان نام نہاد دانشوروں اور علماء کو چاہیے کہ وہ کوئی ایسا لائحہ عمل تیار کرے تا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی بگڑی ہوئی معاشی حالت سدھر جائے ان کے نوجوان بچے جو جیلوں میں بے قصور پابند سلاسل کسی ایسے رہنما کے منتظر ہیں جو ان کی دادرسی کرسکیں ۔۔۔ لیکن ان سب سے پڑے ہمارے کاسہ لیس رہنما حکومت کی چاپلوسی میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔ کوئی بھاگوت کے ساتھ سیلفی کھنچانے میں لگا ہے

مزید پڑھئے

ہاشم پورہ کے مظلوموں کو کبھی نہیں ملے گا انصاف

کس کی حکومت میں ثبوتوں کو برباد کیا گیااور مظلوموں کو تل تل مرنے کے لئے چھوڑ دیا گیا؟ آج ملائم سنگھ یادو جو گھڑیالی آنسو بہا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ نچلی عدالت کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، اس کا مطلب کیا رہ جاتا ہے؟ اگر ان کے اندر تھوڑی سی بھی انسانیت تھی اور وہ ہاشم پورہ وملیانہ کے خانماں بربادوں کے تعلق سے معمولی سی بھی ہمدردی رکھتے تو وقت رہتے انصاف دلانے کی کوشش کرتے۔آج انھوں نے اپنے سپہ سالار اعظم خان کو بھی تحریک کے راستے پر ڈال دیا ہے جس کا مقصد

مزید پڑھئے

حسن و جمال کے قیمتی راز

انسان کی عمر جتنی بھی ہو زندگی سے بھرپور انداز میں وہی شخص لطف اندوز ہوتا ہے جو بڑھاپے سے دور ہو کیونکہ جوانی رخصت ہوتے ہی انسانی زندگی میں کمزوریاں‘ لاچاریاں‘ امراض اور تکالیف یکے بعد دیگرے تسلسل سے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ سدا جوان رہنے یا جوانی کی واپسی میں ایک ہارمون سوماٹوٹرپین (Somatotropin) بہت اہم کردار ادا کرتا ہے جسے پچوٹری گلینڈ خارج کرتا ہے۔ یہ ہارمون کم عمری میں ہمارے خون کے دھارے میں بڑی مقدار میں شامل ہوتا ہے۔ دس سے بیس سال کے وسط میں اس کا اخراج انتہا پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 371 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا