English   /   Kannada   /   Nawayathi

روزہ انسانی تربیت کا مؤثر ترین ذریعہ

عام دنوں میں یہ نماز کی چند رکعتیں بھی پڑھنے سے جان چراتا تھا،اب ہم اسے فرض کے ساتھ واجب و سنتوں کے ساتھ نماز تراویح کی مزید بیس رکعتیں بھی پڑھوائیں گے۔ اور عام دنوں کی طرح ہر رکعت میں من چاہی چھوٹی چھوٹی سورتیں نہیں بلکہ قرآن مجید کے پورے پورے رکوع، سورتیں ، پورے کے پورے پارے خاموشی کے ساتھ ہاتھ باندھے کھڑے ہوکر سنتے رہیں گے۔ غرض ہمارے صبح و شام کی مصروفیتوں کا رنگ بدل جائے گا، سوچوں کے دھارے ،افکارو نظریات کے زاویے یکایک مذہبی ہوجائیں گے انشاء اللہ تعالیٰ!۲ ؁ھ میں

مزید پڑھئے

اپنی ملت ، برادرانِ وطن اور حکومت سے کچھ صاف صاف باتیں

اس موقع پر یہ ضرور یاد رکھئے گاکہ اگرچہ یہ صحیح ہے کہ تو حید کی یہ تعلیم دنیا میں پہلی مرتبہ قرآن اور حضرت محمدﷺ نے نہیں دی تھی ، اللہ کے تمام پیغمبر اور سب کتابوں میں اور صحیفوں نے اپنی اپنی قوموں کو ہمیشہ یہی تعلیم دی تھی ، تاہم یہ بھی سچ ہے کہ آخری آسمانی کتاب قرآن اور آخری رسول محمدﷺ نے توحید کے مسئلہ کو جتنا صاف اور واضح کیا ، اور جس طرح ان تمام دروازوں اور کھڑکیوں کو بند کیا جن کے ذریعہ مسلمانوں میں شرک سرایت کرسکتا تھا وہ اپنی مثال آپ ہی ہے ۔ اس کی چند مثالیں یہا ں

مزید پڑھئے

آئیے رمضان ایسے گزاریں!

اَعمال کی اصلاح اور نیتوں کے اخلاص کا اِس سے زیادہ ساز گار موسم کوئی نہیں ہوسکتا، یہ اِسی مہینے کا خاصہ ہے کہ اس میں خیر وفلاح کے تمام ابواب واہوجاتے او ر شر و فساد کے تمام دَروں کو مقفل کردیا جاتا ہے، نیک اعمال کے اجروثواب میں بے پایاں اضافہ کردیا جاتا او ربارگاہِ رب العالمین سے ہر لمحہ غفران و رضامندی کا عام اعلان ہوتا رہتا ہے ، جو صالحین میں مزید طاعت وعبادت کا جذبہ پیدا کرتا اور شرپسندوں میں انابت الی اللہ کی خوپیدا کرتا ہے؛ چنانچہ اس مہینے میں مسجدیں بہ کثرت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 370 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا