English   /   Kannada   /   Nawayathi

اورپھانسی دے دی گئی۔۔۔!

تومعززجج نے اس دلیل کو’’پرانی بات‘‘کہہ کرمستردکردیا،انصاف پسندطبقہ یہ سوال کررہاہے کہ یہ کون سی پرانی دلیل تھی،پھرجب کورٹ سے کہاگیاکہ راجیوگاندھی کے قاتلوں کے ساتھ بائیس سال جیل میں گذارنے کے بعدذہنی کوفت کوبنیادبناکراس نے سزائے موت کوتبدیل کیاہے تویعقوب بھی بائیس سال جیل میں گذارچکاہے اوروہ اس رعایت کامستحق کیوں نہیں ہے توانصاف کے مندرکے پجاریوں کے پاس کوئی مناسب جواب نہیں تھالیکن چونکہ سب کچھ پہلے سے طے تھا،اب کسی دلیل اورحجت کی ضرورت ہی نہیں

مزید پڑھئے

ایک کو مولا نے بلا لیا ایک کو راج ناتھ نے بھیج دیا

ہم بار بار عرض کرچکے ہیں کہ ہمارا حال کچھ ایسا ہے جیسے ؂تن ہمہ داغ داغ شد پنجہ کجا کجا نہم1960ء کی دہائی میں جب ندائے ملت نکال رہے تھے تو بہت کچھ دفتر میں تھا دستور ہند کی کاپی بھی تھی۔ اب جبکہ ندائے ملت ہی نہیں تو دستور کہاں ہوگا اور پچاس برس پرانی بات کسے یاد رہ سکتی ہے کہ اس میں صدر صاحب کے متعلق کیا کیا لکھا تھا؟ کل ایک مذاکرے میں ایک دانشور نے کہا کہ رحم کی اپیل کو منظور کرنا نہ کرنا صدر کے اختیار میں نہیں ہے۔ وہ تو اپیل کو وزارت داخلہ کو بھیج دیتے ہیں وہاں سے وزارت

مزید پڑھئے

فرقہ پرستی کو سماجی جرم قرار دینے کی ضرورت

قانون سزا ضرور دے سکتا ہے مگر جرائم پر قابو نہیں پاسکتا کیونکہ جرائم جب تک انفرادی حدود تک رہتے ہیں قابل تعزیر سمجھے جاتے ہیں لیکن جس لمحہ اجتماعی عادت کی صورت اختیار کر جائیں سوسائٹی کی اکثریت ان کے حق میں ہوجاتی ہے اور وہیں سے قانون کا عمل بھی تبدیل ہوجاتا ہے۔ لہذا وہ ان جرائم کو روکنے کے بجائے ان کے تحفظ کی خاطر استعمال ہونے لگتا ہے۔ پوری دنیا میں ابھی تک امرو پرستی اور ہم جنسی ایک لعنت اور جرم خیال کی جاتی ہے لیکن برطانیہ، سویڈن اورکئی یوروپی ممالک میں وہ ایک ایسا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 366 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا