English   /   Kannada   /   Nawayathi

کالابازاری، جمع خوری اور ہماری ذمہ داری

اگر کوئی مجھ سے سوال کرے کہ ہندوستانی عوام کے سامنے آج سب سے بڑے چیلنج کیا ہیں؟ تو میرا جواب ہوگا سیاہ دولت میں روز افزوں اضافہ اور دن بدن بڑھتی چور بازاری و منافع خوری جس نے عام انسان بالخصوص غریب اور متوط طبقہ کی زندگی کو دشوار بنادیا ہے اور حال یہ ہے کہ اِن لعنتوں کی وجہ سے نہ صرف امیروغریب کے درمیان فرق بڑھ رہا ہے بلکہ غریب کی قوتِ خرید بھی مسلسل گر رہی ہے۔یہاں تک کہ وہ ضروریاتِ زندگی حاصل کرنے کے قابل بھی نہیں رہے ہیں۔ دوسری طرف قومی معیشت، حکومت کے کاروبار اور

مزید پڑھئے

فحش فلموں پر پابندی کیوں نہیں لگانا چاہتی بھارت سرکار؟

آج ہمارے ملک میں حالات اس سطح تک پہنچ گئے ہیں کہ ہر عورت خوفزدہ رہتی ہے۔وہ غیر یقینی حالات سے دوچار ہے اوراپنے تحفظ کے تعلق سے فکرمند ہے۔ ریپ کی شکار ہونے والیوں میں چار مہینے کی بچیوں سے لے کر80برس کی بزرگ تک شامل ہیں۔مرکزی حکومت نے پورن سائٹس پر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرکے بالکل درست قدم اٹھا یا ہے مگر یہ فیصلہ صرف کاغذات تک محدود نہیں رہنا چاہئے۔ میڈیا میں خبر آچکی ہے کہ ۸۵۷ پورن سائٹس پر حکومت نے پابندی عائد کی ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ صرف اسی قدر سائٹس پر ہی

مزید پڑھئے

’ابابیلیں !ضرور آئیں گی؟‘

آج بھی لوگوں کے ہاتھوں میں حدیثیں ہیں تو ضرور لیکن اپنی اپنی سمجھ کے ساتھ۔اسی لیے جن ظلمات کے سمندروں میں ہم گھوڑے دوڑایا کرتے تھے ، اب ہمارا حال یہ ہے کہ ہم کو سمندروں اور گھوڑوں سے ڈر لگنے لگا ہے۔ اُدھر ہم خود گدھوں کی سواری کے لائق بھی نہیں رہ گئے۔کرشن بہاری نوؔ ر کا ایک شعر ہے ؂اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میںمیرے حصّہ میں کچھ بچا ہی نہیںہمارا حال یہ ہے کہ ہم بالکل خالی ہو چکے ہیں،ہمارے پاس کچھ نہیں بچا ہے۔ہمارا ایمان مشترک ہو چکا ہے، ہمارے سجدے در بدر ہو گئے ہیں،ہماری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 365 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا