English   /   Kannada   /   Nawayathi

وزیر اعظم مودی کی سیاسی بیداری

اسمرتی ایرانی کے اس غلط قدم کے باعث جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلباء نے اپنی قوت کا پورا استعمال کیا، اور اس طرح کا طلباء کا یہ غلط قدم پورے ہندوستان کے دوسرے کالج کے طلباء نے بھی اُٹھانا شروع کر دیاتھا، یعنی سیاست میں طلباء پوری طرح آنے لگے تھے، اور سیاسی جماعتیں ان لیڈر طلباء کا استعمال کررہی تھیں۔ بیشتر سیاسی جماعتیں ان لیڈر طلباء کے بارے میں یہ سوچ رہی تھیں کہ ان کا استعمال کہاں کہاں اور کس کس طرح کیا جائے یعنی طلباء اپنی تعلیم سے غافل ہوکر سیاست میں قدم رکھ رہے

مزید پڑھئے

اب دیکھو کیا دکھائے نشیب وفراز دہر؟

پارک کا نام تو ہم بھی برسوں سے سن رہے اور پڑھ رہے ہیں لیکن کل جو اس کی منظر کشی بچوں نے کی ۔اور بچوں کا سب سے محبوب کھلونا جھولا ہے اسکے بارے میں بتایا کہ درجنوں قیمتی وہ بھی طرح طرح کے جھولے اور ٹکٹ کوئی نہیں ۔یہ سن کر خوشی ہوئی لیکن یہ ضرور ذہن میں آیا کہ سوشلسٹ پارٹی کے بڑے ناموں میں جنیشور مشرا کا نام راج نرائن جی سے کبھی بڑا نہیں رہا ۔اور راج نرائن ہی وہ شخصیت تھی جس نے خاتون فولاد اندرا گاندھی کو دو بار ہرایا ۔ڈاکٹر لوہیا بے شک نہرو کے قد کے لیڈر تھے ۔لیکن وہ انکا اس

مزید پڑھئے

قیلولہ اوریادداشت

درجنوں تحقیقی کاموں میں نیند اوریادداشت کے باہمی تعلق کا کھوج لگانے کی کوشش کی گئی ہے اوراس بات کے واضح شواہد ملے ہیں کہ سونے اورجاگنے کا یہ سلسلہ اس ضمن میں اہم کردارادا کرتا ہے۔اس حالیہ تحقیق میں سائنس دانوں نے یہ پتا چلانے کی کوشش کی کہ کتنی کم سے کم نیند ہماری یادداشت پرقابل ذکراثرات مرتب کرسکتی ہے۔ان تحقیق کاروں نے کچھ رضاکاروں کواپنے تجربوں میں شامل کیا اوریہ دیکھا کہ ان چند رضاکاروں کی ذہنی کارکردگی جوچھ منٹ سولئے تھے،ان باقی رضاکاروں سے بہتررہی جوسونہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 318 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا