English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ جاری رکھیں

یہی سبب ہے کہ عنقریب یہ امید ہو چلی ہے کہ وہ اس دنیا کی سب سے بڑی جیل سے رہا ہو جائیں گے اور انہیں بھی انسانوں کی طرح جینے کے حقوق مل جائیں گے ۔ملک عزیز میں لوگوں نے اسرائیلی مصنوعات کی بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا جس پر کچھ حد تک عمل بھی ہوا ۔لین ہم پوری طرح سے ایک جذباتی قوم بن چکے ہیں ۔ہم جذبات کی رو میں بہہ کر ہی فیصلہ کرنے کے عادی ہو چکے ہیں ۔یہ جذبہ بھی کوئی بری چیز نہیں لیکن اس میں برائی یہ ہے کہ وہ انسان کو مستقبل کی صورت گری سے بعض رکھتا ہے ۔اب ہمارا بائیکاٹ والا ہی

مزید پڑھئے

قانون نے رہا توکردیا مگر ان کے بیتے ہوئے دن کون لوٹا ئے گا؟

آخر کار اللہ نے ان کی سن لی اور بارہ سال بعد ہی سہی ان کی رہائی ہوگئی۔ وہ اپنے بال بچوں اور دوست و اھباب سے سے ملنے میں کامیاب ہوئے۔ جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا اللہ ہوتا ہے ، یہ بات دوسروں کے لئے محض ایک کہاوت جیسی ہو مگر انھیں اب اس کا یقین کامل ہوچکا ہے۔ ان کی بے گناہی کا گواہ کوئی نہیں تھا،سوائے اللہ کے، اور اب آخر کار اسی اللہ نے بچالیا۔ مگر سوال یہ ہے کہ جو وقت ان کا جیل کی کال کاٹھری میں گزرا ہے اس کا حساب کون دے گا؟ کون لوٹائے گا ان کے بیتے ہوئے دن؟ کو ن واپس کرے گا

مزید پڑھئے

صہیونیت ،اسلام اور مغرب کے سہ رخی تصادم کا حقیقی نظریہ

یہ حقیقت بھی ہے کہ صلیب اور ہلال کے پرچم کی قیادت میں عیسائیوں اور مسلمانوں کے بیچ نفرت اور دشمنی کی کوئی تاریخی وجہ نہیں رہی ہے ،بلکہ رحم اور ہمدردی کے معاملے میں نصاریٰ کے ساتھ تعلقات میں حبشہ کے عیسائی بادشاہ نجاشی کے کردار اور انصاف پسندی کو سنگ میل کا درجہ قراردیا جاسکتا ہے ۔قرآن بھی کہتا ہے کہ ’’تم اہل ایمان کی عداوت میں سب سے زیادہ سخت یہود اور مشرکین کو پاؤگے اور ایمان لانے والوں کیلئے دوستی میں قریب ان لوگوں کو پاؤگے جنہوں نے کہا ہم نصاریٰ ہیں ۔یہ اس وجہ سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 397 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا